اسرائیلی عدالت نے فلسطینی شہری کی سابقہ سزا بحال کر دیاتوار-2-جولائی-2017اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے زیرحراست 32 سالہ فلسطینی شہری محمد عمر الصیفی کی سابقہ سزا بحال کرتے ہوئے انہیں دوبارہ جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔