جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی قیدی

زیرحراست فلسطینی بچوں پراسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کا انکشاف

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل کم سن فلسطینی بچوں پر صہیونی جلادوں اور وحشی درندوں کا وحشیانہ تشدد جاری ہے۔ تشدد کا سامنا کرنے والے متعدد بچوں نے اپنے ساتھ برتے جانے والے سلوک کے بارے میں ذرائع ابلاغ کو لرزہ خیز واقعات بیان کیے ہیں۔

اسرائیلی عدالت نے معمرفلسطینی کی رہائی سے متعلق درخواست مسترد کردی

اسرائیل کی بئر سبع کی عدالت نے عمر رسیدہ فلسطینی فواد شوبکی کی رہائی سے متعلق نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔

اسیران کے مندوب کی دوسری جیل میں منتقلی کے خلاف’عسقلان’ جیل میں کشیدگی

اسرائیل کی'عسقلان' جیل میں پابند سلاسل اسیران کے مندوب ناصرابو حمید کی ظالمانہ منتقلی کےخلاف جیل میں کشیدگی کی فضاء پیدا ہوگئی۔

سترہ سال قید رہنے والا فلسطینی رہائی کے 10 دن بعد گرفتار

قابض صہیونی فوج نے 17 سال تک پابند سلاس رہنے والے ایک فلسطینی کو رہائی کے 10 دن بعد دوبارہ حراست میں لے لیا۔

انتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج فلسطینی کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں بغیر کسی الزام کے نام نہاد انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل فلسطینی نے بہ طور احتجاج گذشتہ چھ روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیرہ کو دو سال قید کی سزا

مقبوضہ فلسطینی شہر بئر سبع میں قائم اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست فلسطینی خاتون کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

’ رہائی کے 34 سال بعد فلسطینی کی عمرقید کی سزا بحال‘

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی اسٹڈی یونٹ کے چیئرمین اور دفاع اسیران کمیٹی کے رکن عبدالناصر فروانہ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے عمر رسیدہ فلسطینی اسیر یوسف ابو الخیر کی رہائی کے لیے مہم شروع کی ہے۔

ممبر پارلیمان سمیت 47 فلسطینیوں کی انتظامی حراست کے احکامات

فلسطینی اسیران سوسائٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی ممبر قانون ساز کونسل حسن یوسف سمیت 47 فلسطینی اسیران کے لئے انتظامی حراست کی سزا سنائی ہے۔

دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی کریک ڈاؤن میں 400 فلسطینی گرفتار

فلسطین میں گذشتہ 14 جولائی کو مسجد اقصیٰ میں دو اسرائیلی پولیس اہلکاروں کے قتل کے بعد اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں اب تک کم سے کم چار سو فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

اسرائیل خواتین قیدیوں کے خلاف کارروائیوں سے باز رہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے قابض اسرائیلی حکام کو خبردار کیا کہ اسے اسرائیلی جیلوں میں مقید فلسطینی خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی کے نتیجے میں سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔