چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی قیدیوں کی رہائی

رہائی کے بعد جلا وطن کیے گئے فلسطینیوں کا قاہرہ میں حماس کی طرف سے استقبال

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین پیر کی شام اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے طوفان الاحرار معاہدے کی دوسری کھیپ میں رہائی پانے والے قیدیوں کے لیےمصر کے دارالحکومت قاہرہ میں استقبالیہ کا انعقاد کیا۔ حماس کی طرف جاری ایک پریس بیان کی نقل مرکزاطلاعات فلسطین س کو موصول ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

تیسری کھیپ میں عمر قید کی سزا پانے والے 30 قیدیوں کی رہائی کی توقع ہے: الفاخوری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ میں شہداء، زخمیوں اور قیدیوں کے دفتر کے میڈیا اہلکار ناہد الفاخوری نے کہا ہے کہ حماس اور قابض اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے تیسرے بیچ میں تقریباً 30 قیدیوں کی رہائی متوقع ہے۔ ان قیدیوں کو عمر قید کی […]

حماس نےقابض اسرائیل کے 25 زندہ قیدیوں اور 8 لاشوں کی فہرست حوالے کردی

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین خبر رساں ادارے رائیٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک رہ نما نے تصدیق کی ہے کہ جماعت نے غزہ کی پٹی میں 25 اسرائیلی قیدیوں کے ناموں کی فہرست پیش کی ہے جو تاحال زندہ ہیں، جب کہ قیدیوں کےتبادلے کے معاہدے کےتحت 33 […]

محمد الطوس 39 سال کی اسیری کے بعد آزادی حاصل کرنے والے سب سے معمر فلسطینی قیدی

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی جیلوں میں قید سب سے معمر فلسطینی قیدی جسے 1985 سے حراست میں رکھا گیا تھا کو گذشتہ روز ’طوفان الاحرار‘ ڈیل کے تحت رہا کردیا گیا۔ قیدیوں کے ڈین محمد الطوس (ابو شدی) کو 39 سال کی اسیری کے بعد ہفتے کو رہا کر دیا گیا۔ اسیران کلب […]

القسام نے 4 اسرائیلی خواتین رہا کریں۔ 200 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تیاریاں جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج ہفتے کے روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے اندر قیدیوں کے تبادلے کے عمل کی دوسری کھیپ کے ایک حصے کے طور پر غزہ شہر میں 4 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کے حوالے کیا […]

جنگ بندی معاہدے کے تحت 90 فلسطینی اسرائیلی زندانوں سے آزاد ہوگئے

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کی پہلی کھیپ کو رہا کی ہےا۔ فلسطینی اسیران انفارمیشن آفس اور قیدیوں کے امور کے ذمہ دار ادارے کے مطابق پہلی کھیپ میں 90 قیدی شامل ہیں، جن میں 69 خواتین اور 21 بچے […]

غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں 1,737 قیدی آزادی کے منتظر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیران نے تصدیق کی ہے کہ قابض صہیونی فوج کی طرف سے جنگ بندی کے اندر تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے لیے طے پانے والے قیدیوں کی فہرست کی اشاعت ایک ایسا طریقہ کار ہے جس کا فیصلہ صہیونی ریاست متعلق ہے۔ دفتر نے وضاحت کی […]

غزہ سے اغواء کیےگئے 17 فلسطینی شہری اسرائیلی عقوبت خانوں سے رہا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے 17 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ ان فلسطینی قیدیوں کوغزہ پر زمینی جارحیت  کے دوران کئی ماہ اور ہفتوں تک حراست میں رکھا گیا اور انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی ذرائع نے […]