چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی شہری شہید

یورو میڈ کی جنین پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ، عباس ملیشیا کی کارروائیوں کی مذمت کی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا ہے کہ جنین میں فوجی آپریشن اور سکیورٹی مہمات فلسطینیوں اور ان کی مقبوضہ سرزمین کے خلاف بڑے پیمانے پر اسرائیلی جارحیت کی توسیع اور ایک نئی نسل کشی کے منظر نامے کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آبزرویٹری نے جمعہ کو ایک پریس بیان میں اس […]

رفح پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری سے دو فلسطینی شہید

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں تل السلطان محلے پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری کے نتیجے میں دوحقیقی بھائی شہید ہوگئے۔ شہید ہونےوالوں میں ایک بچہ شامل ہے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ دو بھائی 20 سالہ احمد مفید دوحان اور دس سالہ بچہ مہند مفید دوحان […]

جنین شہر اور کیمپ میں قتل عام، شہداء کی تعداد 10 ہوگئی،35 زخمی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین اور اس کے کیمپ پر منگل کی سہ پہر قابض فوج کی جانب سے شروع کی گئی اسرائیلی جارحیت میں شہداء کی تعداد دس ہوگئی ہے جب کہ 35 زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے جنین میں فوجی آپریشن کو "آئرن وال” کا نام دیا۔ […]

غزہ : اسرائیلی فائرنگ سے شہری اور ایک بچہ شہید،رفح میں بم پھٹنے سے ایک شہری جاں بحق

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح شہر کے وسط میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری اور ایک بچہ شہید ہو گئے۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ نادر عجلان اور زکریا حامد بربخ کو قابض اسرائیلی فوج نے رفح کے مرکز میں العودہ گول […]

عباس ملیشیا نےفائرنگ کرکے فلسطینی باپ بیٹا شہید کردیے

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں عباس ملیشیا نے ایک شہری اور اس کے بچے کو گولی مار کرشہید کردیا۔ جب کہ اس کی بیٹی زخمی ہوگئی۔ انہیں وقت گولیاں ماری گئیں جب جنین کیمپ میں اپنے گھر کی چھت پرپانی بھرنے کے لیے موجود تھے۔ ایک ماہ قبل اپنی […]

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ایک اور خونی دن، 38 فلسطینی شہید، 203 زخمی

غزہ پراسرائیلی جارحیت