پنج شنبه 13/فوریه/2025

عباس ملیشیا نےفائرنگ کرکے فلسطینی باپ بیٹا شہید کردیے

ہفتہ 4-جنوری-2025

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین

غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں عباس ملیشیا نے ایک شہری اور اس کے بچے کو گولی مار کرشہید کردیا۔ جب کہ اس کی بیٹی زخمی ہوگئی۔ انہیں وقت گولیاں ماری گئیں جب جنین کیمپ میں اپنے گھر کی چھت پرپانی بھرنے کے لیے موجود تھے۔ ایک ماہ قبل اپنی مہم کے آغاز سے لے کر اب تک حکام کے ہاتھوں شہداء کی تعداد آٹھ  ہوگئی ہے۔

مقامی ذرائع نے تصدیق کی کہ عباس ملیشیا کی فائرنرنگ 43 سالہ محمد الحاج اور اس کا بچہ 14 سالہ قاسم محمود الحاج  شہید  اور ان کی بیٹی شدید زخمی ہوگئی۔

ذرائع نے بتایا کہ شہید باپ بیٹے کی نعشیں اور شدید زخمی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا۔

مختصر لنک:

کاپی