
غزہ : اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد 48 ہزار 835 ہوگئی
بدھ-5-مارچ-2025
فلسطینیوں کی نسل کشی جاری
بدھ-5-مارچ-2025
فلسطینیوں کی نسل کشی جاری
ہفتہ-1-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 46 شہداء اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیے جانےکا اعلان کیا ہے۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ 21 شہداء کو صہیونی جارحیت کے دوران تباہ ہونے والے گھروں کے ملبے تلے […]
ہفتہ-1-مارچ-2025
اسلامی تحریک مزاحمت حماس
بدھ-18-اکتوبر-2023
غزہ کی پٹی میں حکومت کے سینیر عہدیدار اور غزہ کراسنگ اینڈ بارڈرز اتھارٹی کے سربراہ میجر جنرل فواد علی ابو بطیحان اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت اس وقت ہوئی جب قابض فوج نے ان کے گھر پر شدید بمباری کی۔
پیر-22-مئی-2023
صیہونی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ مہاجر کیمپ پر دھاوا بولا اور وہاں موجود شہریوں پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینی نوجوان شہید اور چھ زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-22-اپریل-2023
کل جمعۃالمبارک کو صہیونی قابض حکام نے رام اللہ میں شہید معتز الخواجہ اور نابلس میں قید اسامہ الطویل کے گھروں کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہفتہ-18-مارچ-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کل جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
جمعہ-17-مارچ-2023
جمعرات کی سہ پہرایک صیہونی خصوصی فورس نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں مزاحمت کاروں کے خلاف کی گئی ٹارگٹ کلنگ کارورائی کے دوران دو مزاحمتی کماندروں سمیت چار فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
ہفتہ-11-مارچ-2023
جمعہ کی صبح فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےمیں ایک فلسطینی نوجوان کو ایک آباد کار نے گولی مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سلفیت اور قلقیلیہ کے درمیان واقع "ڈورٹ فارم" چوکی کے قریب یہودی آباد کاروں کو چاقو مارنے کی کوشش کی جس پر اسے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
جمعرات-9-مارچ-2023
رواں سال 2023 کے آغاز سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 72 ہو گئی ہے جن میں نابلس اور جنین کی گورنریوں کے 45 شہداء بھی شامل ہیں۔