جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی سائنسدان

فلسطینی سائنسدان انطوان زحلان کی زندگی پر ایک نظر!

فلسطین سے تعلق رکھنے والے ایک جہاں دیدہ سائنسدان، ماہرطبیعات اور مورخ انطوان زحلان یکم ستمبر 2020ء کو اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ ان کی پوری زندگی تحقیق جستجو اور تصنیف وتالیف میں گذری اور زندگی کا ایک بڑا حصہ لبنان میں گذارا۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی سائنسدان کو قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی سائنسدان پروفیسر عماد البرغوثی کو چھ ماہ کی انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی سائنسدان کو گرفتار کرلیا

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع عناتا چوکی پرایک کارروائی کے دوران 53 سالہ فلسطینی ماہر فلکیات اور طبیعیات دان پروفیسر عماد البرغوثی کو گرفتار کرنے کے بعد ایک حراستی مرکز منتقل کردیا۔

امریکا میں نظربند فلسطینی سائنسدان کی اسرائیل حوالگی کا خطرہ

امریکا میں گھر پرنظربند فلسطینی سائنسدان عبدالحلیم الاشقر کو اسرائیل کے حوالے کیے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

برطانیہ میں مقیم فلسطینی سائنسدان کی ایجاد سے یورپی ماہرین بھی حیران!

برطانیہ میں مقیم ایک فلسطینی پروفیسر اور سائنسدان امین جبایبہ نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جسے شمسی شعاعوں کی مدد سے فولڈ کیا جاسکتا ہے۔ ان کی اس حیران کن ایجاد پر مغربی سائنسدان بھی حیران ہیں۔

فلسطینی سائنسدان بین الاقوامی سائنس اکیڈیمی کے رکن منتخب!

عرب ملک اردن کے میں قائم بین الاقوامی اسلامی سائنس اکیڈمی نے فلسطین کے طبیعات دان اور غزہ کی اسلامی یونیورسٹی کے سائنس کالج کے پروفیسر ڈاکٹر محمد موسیٰ شبات کو اکیڈمی کا رکن منتخب کیا ہے۔