رام اللہ: المغیر کے مقام پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو گولی ماردی
پیر-29-مئی-2023
کل اتوار کی شام صیہونی قابض افواج نے رام اللہ میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسسطینیوں کو زخمی کردیا جب کہ ایک زخمی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پیر-29-مئی-2023
کل اتوار کی شام صیہونی قابض افواج نے رام اللہ میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسسطینیوں کو زخمی کردیا جب کہ ایک زخمی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ہفتہ-25-فروری-2023
غزہ کی پٹی کے ساتھ سرحد پر تعینات اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران جمعہ کو درجنوں فلسطینی زخمی اور دم گھٹنے سے بے ہوش ہوئے۔
بدھ-26-اکتوبر-2022
کل منگل کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا، جب اسرائیلی قابض فوج نے اس پر گولی چلا دی۔ جھڑپوں کا سلسلہ البیرہ شہر کے شمالی دروازے پر شروع ہوا۔
ہفتہ-15-اکتوبر-2022
جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں مسجد اقصیٰ کی حمایت میں نکالے جانے والے احتجاجی جلوسوں پر قابض فوج کی جانب سے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں۔
ہفتہ-10-ستمبر-2022
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جمعہ کی شام اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
جمعرات-18-اگست-2022
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والی 11 سالہ فلسطینی بچی رہف سلمان اور اس کا بھائی کل بُدھ کو اپنے والدین کے ساتھ علاج کے لیے ترکیہ روانہ ہو گئے ہیں۔
منگل-9-اگست-2022
اسرائیلی ریاست کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جارحیت عارضی طور پررُک گئی ہے لیکن درد اور کرب کی داستانیں نہیں رکتیں۔ ان کرب کی داستانوں میں ایک بچی رہف سلمان ہیں جن کی عمر صرف گیارہ سال ہے۔ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں وہ دونوں ٹانگوں اور ایک بازو کو کھو چکی ہے۔
بدھ-27-جولائی-2022
منگل کی شام قابض صیہونی فوج نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع حوارہ چوکی پر ایک معذور فلسطینی شہری کو گولی مار کر زخمی کیا اور اس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔
اتوار-31-جولائی-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔
اتوار-24-جولائی-2016
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں پھینکے گئے ایک بم کے پھٹنے سے کم سے کم ایک فلسطینی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔