چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اسیران کی رہائی

رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اپنے اوپر ڈھائے جانے والے لرزہ خیز مظالم کا انکشاف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطینفلسطینی اسیران کے امور کے نگران ادارے ’اسیران میڈیا آفس‘ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کی شہادتوں سے پتہ چلتا ہے کہ رہائی سے قبل ان پر کس حد تک جرائم کیے گئے، کیونکہ جیلروں کے ہاتھوں انہیں کئی دن تک شدید مار پیٹ کا […]

طوفان الاحرار معاہدے کی تیسری کھیپ میں 110 فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہا

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام قابض اسرائیلی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ تبادلے کے معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کی تیسری کھیپ کو رہا کیا، جب کہ قابض فوج نے درجنوں فلسطینیوں پر اس وقت آنسو گیس کے گولے برسائے جب وہ رہائی پانے والوں سے مل رہے تھے۔ […]

فلسطینی قوم نے ثابت قدمی کا انوکھا نمونہ پیش کرتے ہوئےبے گھر کرنے کے منصوبوں کو ناکام بنا دیا:الحیہ

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ غزہ کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ فلسطینی عوام نے صبر و استقامت کا انوکھا نمونہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ ہم اپنے عوام کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہماری جنگ سرزمین فلسطین اوراس کی مقدسات […]

رہا ہونے والے اسیران جیل کی جدوجہد سے دفاع کے کاز کی طرف بڑھ رہے ہیں:خالد مشعل

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں سے رہا ہونے والے قیدی قابض دشمن کی جیلوں کے اندر جدوجہد کے مرحلے سے باہر جدوجہد کے ایک نئے مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں کیونکہ ان کا فرض ہے کہ وہ فلسطینی […]

غزہ کے عوام کا صبر واستقامت پوری دنیا میں مزاحمت کی علامت بن چکا: محمد دریش

قاہرہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی لیڈشپ کونسل کے صدر محمد درویش نے کہا ہے کہ معرکہ “طوفان الاقصیٰ” نے قابض اسرائیلی ریاست کے 76 سالہ ناقابل شکست ہونے کے گھمنڈ کو چکنا چور کر دیا ہے۔ اس جنگ نے مسئلہ فلسطین کو عالمی منظرنامے پر پھر سے اجاگر کر دیا ہے۔ […]

’طوفان الاحرار‘ معاہدے کے تحت200 فلسطینی برسوں بعد صہیونی زندانوں کے شنکجے سے آزاد

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس، غزہ کی پٹی اور اندرون فلسطین میں عمر قید اور لمبی سزاؤں کے ساتھ 200 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ یہ فلسطینی غزہ میں طے پانے والی جنگ بندی کے نتیجے میں رہا ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق114 قیدیوں کو […]