شنبه 26/آوریل/2025

فلسطینی اتھارٹی

غزہ پر جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہیں مگر مزاحمت کے ہتھیاروں پر سمجھوتا نہیں کریں گے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما طاہر النونو نے کہا ہے کہ جماعت کی قیادت غزہ کی پٹی پر 18 ماہ سے زائد عرصے سے جاری نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کے لیے تحریک کے ویژن پر بات کرنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مذاکرات کررہی ہے۔ جمعہ […]

حماس کا فلسطینی مرکزی کونسل سے قومی اتحاد کی کوششیں دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ اس نازک وقت میں فلسطین کی مرکزی کونسل کا اجلاس نسل کشی کی پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک متحد قومی پوزیشن قائم کرنے کا ایک حقیقی موقع بن سکتا ہے جو صہیونی دشمن غزہ کی پٹی میں ہمارے لوگوں کے خلاف جاری […]

شہداء اور اسیران کے خاندانوں کےمعاوضے بند کرنے کا فیصلہ ظالمانہ، واپس لیا جائے:قدورہ فارس

فلسطینی اتھارٹی کا انتقامی فیصلہ مسترد

محمود عباس نے فلسطینی شہداء و اسیران کے اہل خانہ کے الاؤنسز منسوخ اور منتقل کردیے

محمود عباس کی فلسطینی اسیران، شہداء اور زخمیوں کے خاندانوں کے خلاف انتقامی اقدامات

فلسطینی اتھارٹی کےبینکوں کو الجزیرہ کے ملازمین کی تنخواہوں کی منتقلی سے روک دی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کام کرنے والے بینکوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ الجزیرہ سیٹلائٹ چینلز کے ملازمین کو تنخواہیں منتقل نہ کی جائیں۔ اپنے ہی عوام کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست اور تعصب کا یہ نیا حربہ ہے۔ الٹرا فلسطین ویب سائٹ […]

فلسطینی اتھارٹی گمراہ کن پروپیگنڈے سے باز رہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے ایوان صدر کے ان بیانات کی شدید مذمت کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے حماس نے "ایک چھوٹی فلسطینی ریاست کے قیام کے بارے میں خیالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے مشکوک ملاقاتیں کی ہیں”۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم […]

الجزیرہ کی عباس ملیشیاکے ہاتھوں نامہ نگار محمد الاطرش کی گرفتاری کی شدید مذمت

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین الجزیرہ نیٹ ورک نے جمعرات کے روز نامہ اپنے نگار محمد الاطرش کے گھر پر عباس ملیشیا کے چھاپےاور آج صبح ان کی گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کے من مانی اقدامات قابض دشمن کے ساتھ […]

جنین میں مزاحمتی فورسز نے عباس ملیشیا کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین’ جنین بٹالین کے ایک رہنما نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر کے جاری کردہ سیاسی فیصلے کی وجہ سے کیمپ کے واقعات کو ختم کرنے سے متعلق تمام اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ مزاحمتی رہنما نے پریس بیانات میں وضاحت کی کہ "جب بھی انہیں اعلیٰ ترین […]

اسلامی جہاد کی فلسطینی مزاحمت کارکواسرائیلی فوج کے حولے کرنے کی مذمت

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی جہاد نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ایک فلسطینی مزاحمت کار کو قابض صہیونی فوج کے حوالے کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قوم کے ساتھ غداری کے مترادف قرار دیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ روزفلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ایک فلسطینی شہری کو رام […]

حماس کی مصطفیٰ برغوثی کے خلاف نفرت پر اکسانے کی شدید مذمت

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن اور فلسطین نیشنل انیشیٹو کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ البرغوثی کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی دھمکیوں اور ان کے خلاف اکسانے کی مہم کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے ایک پریس بیان میں اس بات پر زور […]