
’یا رب میرا بیٹا آخری شہید ہو،پھر کسی بے گناہ کا خون نہ گرے‘:غزہ کی ماؤں کی دعا
جمعرات-9-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی مصیبت زدہ مائیں اپنے بیٹوں، بیٹیوں اور شہید ہونے والے عزیز و اقارب کو ایمان ، پختہ یقین اور پہاڑ جیسے صبرو استقلال کے ساتھ نصہیونی جرائم کے طوفان سے نہ ہلنے والے ٹھوس پہاڑوں کی طرح شہیدوں اور شہیدوں کو الوداع کرتے ہوئے کس صبر کا مظاہرہ کرتی […]