چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینیوں کی نسل کشی

ہند رجب فاؤنڈیشن کا عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیر خارجہ کی گرفتاری کا مطالبہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے اسرائیلی وزیر خارجہ کی گرفتاری کا مطالبہ

نور شمس کے رہائشیوں کو بے گھر کرنے کی اسرائیلی دھمکیاں نسل کشی کے جرائم کا تسلسل ہے:حماس

نور شمس کیمپ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران جبری انخلاء کی شدید مذمت

آئرش بینڈ نے غزہ میں نسل کشی کو بے نقاب کرنے کے لیے گاناریلیز کردیا

فلسطینیوں سے یکجہتی اور نسل کشی کے خلاف گیت ریلیز

کانگریس کی منظوی کے بغیر ٹرمپ نے اسرائیل کو ساڑھےسات ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار دیے دیے

واشنگٹن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے قابض اسرائیل کو سات ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کے اپنے منصوبے سے کانگریس کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ پیش رفت وائٹ ہاؤس میں صہیونی وزیراعظم بینجمن نیتن […]

غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے شہداء کی تعداد 47,518 ہوگئی، 111,612 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے آج پیر کو اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47,518 ہو گئی ہے، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین […]

حماس کی مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف عوامی اتحاد اور مزاحمت کی اپیل

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مغربی کنارے میں قومی اور عوامی کوششوں کو قابض صہیونی فوج اور یہودی انتہا پسند آباد کاروں کی دہشت گردی کے خلاف متحد کرنے پر زور دیا ہے تاکہ قابض دشمن کی وحشیانہ جارحیت کو پسپا کرنے کے لیےقوت فراہم کی جا سکے۔ حماس نے […]

غزہ میں نہ پھٹنے والے اسلحہ کو ہٹانے میں برسوں لگیں گے:ایم ایس ایف

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے کہا ہے کہ "جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح شہر اسرائیلی جنگ کی وجہ سے تباہ ہو گیا ہے”۔ تنظیم نے مزید کہا کہ گھروں کے درمیان بکھرے بغیر پھٹنے والے گولوں کو ہٹانے میں برسوں لگیں گے، جو تعمیر نو میں رکاوٹ بنیں گے۔ تنظیم نے […]

جنگ بندی کےاعلان کے باوجود غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صیہونی فوج نے مسلسل 468ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کی اور عام شہریوں کے قتل عام کا ارتکاب کیا۔ یہ قتل عام ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب دوسری جانب […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید50 معصوم فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنانے کے بعد غزہ شہر میں شہریوں اور بے گھر افراد کے خلاف ایک نیا قتل عام کیا ہے۔ مقامی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قابض فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ شہر میں الغفری چوراہے کے قریب ابو […]

غزہ پر 24 گھنٹوں میں قابض فوج کی جارحیت  کے نتیجے میں مزید  19 فلسطینی شہید، 71 زخمی

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف  مزید دو قتل عام کیے جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 افراد شہید اور 71 زخمی ہوئے جنہیں اسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ وزارت نے  پیر کے روز […]