چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی

قابض اسرائیلی فوج نے 30,000 فلسطینیوں کو شمالی مغربی کنارے بے دخل کردیا

مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی، ہزاروں فلسطینی بے گھر

غزہ کے حوالے سے جلدی میں نہیں، غزہ پر قبضے کے منصوبے پر بین الاقوامی ردعمل کے بعد ٹرمپ کا بیان

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ وہ غزہ کی پٹی پر قبضے اور فلسطینیوں کو وہاں سے نکالنے کے اپنے متنازعہ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ’’کوئی جلدی میں نہیں‘‘۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب غزہ کو بے گھر کرنے اور اس پر […]

استنبول میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے کے خلاف عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آ رہا ہے۔جمعے کو استنبول میں ایک ٹرمپ کے استعماری منصوبے کے خلاف ایک عظیم الشان جلوس کا ہتمام کیا گیا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

ٹرمپ کے بیانات ناقابل قبول ہیں, غاصب فوج کو غزہ سے نکالا جائے:فلسطینی پریس آفس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے فلسطینی عوام کی ملک بدری کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں اور اسے مسترد کردیا ہے۔ بیانات میں کہا گیا ہے کہ ہمارے عظیم لوگ دوبارہ بے گھر نہیں ہوں گے۔ فلسطینیوں کو ان کے وطن […]

غزہ میں موجود مہاجرین کو ان کے آبائی علاقوں میں جانے کی اجازت دی جائے: فلسطینی مندوب

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے مستقل مندوب ریاض منصور نے کہا ہے کہ جو لوگ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کو بے گھر کر کے ایک "خوشگوار اور زیادہ خوبصورت جگہ” پر منتقل کرنا چاہتے ہیں، وہ فلسطینیوں کو ان کے آبائی علاقوں میں جانے کی راہ ہموار کریں […]

عالمی برادری نے غزہ پر قبضے سے متعلق ٹرمپ کا ’اشتعال انگیز ‘منصوبہ مسترد کردیا

مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینیوں کو دوسری جگہوں پر آباد کرنے کے بعد غزہ کی پٹی پر تسلط قائم کرنےسے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان پر عالمی سطح پر شدید ر دعمل سامنے آیا ہے۔ عالمی برادری نے امریکی صدر کے اشتعالا نگیز منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے حصول کے […]

امریکہ:’مقبوضہ مغربی کنارے‘کی اصطلاح استعمال کرنے پر پابندی کا بل منظور

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی اخبار’نیویارک ٹائمز‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ریپبلکن قانون سازوں نے چند روز قبل ایسے بل پیش کیے جو امریکی حکومت کی دستاویزات اور مواد میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے’مغربی کنارے‘ کی اصطلاح کو یہودیوں کے وضع کردہ نام "یہودا اور سامریہ” میں تبدیل […]

ٹرمپ کے بیانات گہری جہالت کی عکاسی کرتے ہیں، نقل مکانی کے منصوبے ناکام بنا دیں گے

مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے "غزہ پر کنٹرول” کے حوالے سے بیانات فلسطین اور خطے کے بارے میں الجھن پیدا کرنے اور گہری جہالت کی عکاسی کرتے ہیں۔ الرشق نے ایک پریس بیان میں اس بات پر زور […]

فلسطینی امریکن تنظیموں نے غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی ٹرمپ کی تجویز مسترد کر دی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین امریکن آرگنائزیشن نیٹ ورک جو امریکہ میں 35 فلسطینی امریکی تنظیموں کی نمائندگی کرتا ہے،نے صدر ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینیوں کو مصر اور اردن میں آباد کرنے کی تجویز کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ تنظیموں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ تجویز جبری نقل […]

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کی مصری جنرل انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے ایک وفد نے قیادت کونسل کے سربراہ محمد درویش کی سربراہی میں مصری جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ میجر جنرل حسن رشاد سے ملاقات کی اور غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے طے پائے […]