ام الفحم میں فلسطینیوں وجود کو برداشت نہیں کریں گے: لائبرمین
منگل-21-فروری-2017
اسرائیل کے انتہا پسند وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہر ام الفحم شہر کے عرب باشندوں کے خلاف ایک نیا اشتعال انگیز اور نفرت پرمبنی بیان دیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ ’ام الفحم‘ میں فلسطینیوں کا وجود برداشت نہیں کریں گے۔