
بیباس خاندان کے بچوں کے بارے میں جھوٹ اپنے جنگی جرائم کو جواز فراہم کرنے کی صہیونی کوشش
اتوار-23-فروری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے غاصب صہیونی دشمن کے ہاتھوں بیباس خاندان کے بچوں کے قتل کے بارے میں قابض اسرئیل کی طرف سے بیان کردہ جھوٹے الزامات اور حماس پر الزام لگانے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے ہفتے کی شام ایک اخباری بیان میں کہا کہ […]