فرانس نے فلسطینی ڈاکٹر کو گرفتار کر کے ملک میں داخل ہونے سے روک دیااتوار-5-مئی-2024کل ہفتے کو فرانسیسی حکام نے فلسطینی ڈاکٹر غسان ابو ستہ کوملک میں داخل ہونے سے روک دیا، جہاں انہیں فرانسیسی سینیٹ کے سامنے خطاب کرنا تھا۔
فلسطینیوں کی حمایت پرخاتون رہ نما کے خلاف مکروہ صہیونی مہمجمعہ-17-فروری-2023قابض فوج نے ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ کے فلسطین پر اس کے موقف کی وجہ سے شرانگیز مہم شروع کی ہے۔
فرانس: 154 ارکان پارلیمنٹ کا صدر سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہپیر-27-فروری-2017فرانس کے 154 ارکانِ پارلیمنٹ اور سینیٹروں نے صدر فرنسوا اولاند سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام