چهارشنبه 30/آوریل/2025

فدائی حملہ

حیفا میں حملہ اسرائیلی جنگی جرائم کا فطری رد عمل ہے، مزاحمت تیز کی جائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ مقبوضہ شمالی فلسطین کے شہر حیفا میں چاقو سے غاصب صہیونیوں پر کیا گیا حملہ فلسطینی عوام کے خلاف قابض فوج کے جاری جرائم کا فطری ردعمل ہے، جنہیں ہلاکتوں، تباہی اور آباد کاری کے منصوبوں کا سامنا ہے۔ حماس […]

مقبوضہ حیفا کے مرکزی بس اسٹیشن پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں یہودی آباد کار ہلاک، پانچ زخمی

حیفا – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے مرکزی بس سٹیشن پر آج پیر کو چاقو سے حملے میں ایک یہودی آباد کار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئےا جن میں دو شدید زخمی ہیں۔ اسرائیل کے عبرانی چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ حیفا میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 6 […]

اندرون فلسطین میں فدائی حملہ، فوجیوں سمیت 11 صہیونی زخمی، حملہ آور شہید

یہودی آباد کار زخمی

صہیونی دہشت گردوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں، حماس کی خضیرہ فدائی حملے پر مبارک باد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے حضیرہ کے قریب کرکور کے علاقے میں رن اوور اور چاقو مارنے کی کارروائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ "قابض دشمن کی دہشت گردی اور اس کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود مزاحمتی حملے جاری ہیں”۔ حماس کی طرف سے […]

نابلس کے قریب اسرائیلی فوجی اڈے پر رن ​​اوور حملے میں فلسطینی شہری شہید

غر ب اردن میں اسرائیلی فوجیوں گاڑی چڑھانے والا فلسطینی شہید

مغربی کنارےمیں جرات مندانہ کارروائی پر القسام بریگیڈ کی مبارک باد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نےگذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ایک جرات مندانہ مزاحمتی آپریشن میں 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے اور سات کو زخمی کرنے کی تعریف کرتے ہوئے حملہ آوروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ القسام بریگیڈز کا […]

غزہ میں القسام مجاھد کا فدائی حملہ، متعدد صہیونی فوجی جھنم واصل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ایک کارکن نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ میں گھسے صہیونی فوجیوں پر پیچیدہ فدائی آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں کئی صہیونی فوجی جھنم واصل اور زخمی ہوگئے۔ ایک مزاحمت کار نے شمالی غزہ کی پٹی کے […]

مقبوضہ فلسطین کے بئرسبع میں فدائی حملہ،ایک اسرائیلی فوجی ہلاک،13 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے مرکزی اسٹیشن پراتوار کی شام کیےگئے ایک بہادرانہ فدائی حملے کے نتیجےمیں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

القسام نے’یافا‘ میں فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈزنے اعلان کیا ہے کہ الخلیل شہرسے تعلق رکھنے والے القسام کے مجاہدین محمد راشد مسک اور احمد عبدالفتاح الھیمونی کی جانب سے کیے گئے بہادر یافا آپریشن کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دشمن کے اعتراف کےمطابق اس فدائی حملے 7 صیہونی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوجی اڈے پرحملے کی کوشش کرنے والا فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک فلسطینی کو اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر کے قریب لاچش ایئر بیس پر قابض فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔