غزہ میں ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 فلسطینی زخمی
جمعرات-20-ستمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر ایک احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعرات-20-ستمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر ایک احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-27-اگست-2018
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جاکسو نیفل میں ایک ویڈیو گیم پر ہونے والے تنازع میں گولیاں چلنے سے کم سے کم 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
بدھ-4-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی مشرقی سرحد پر کل منگل کے روز ہزاروں خواتین نے اسرائیل کے خلاف ریلی میں شرکت کی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی خواتین کے احتجاج کو منتشر کرنے کے لیے ان پر زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 134 خواتین زخمی ہوگئیں۔
اتوار-24-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پرسوں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج صبح جام شہادت نوش کرگیا۔
جمعرات-7-جون-2018
قابض صہیونی فوج نے کل بدھ کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں النبی الصالح کے مقام پرایک فسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
جمعہ-25-مئی-2018
غزہ کی پٹی کے ساتھ مشرقی سرحد پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ پر اسرائیلی فوج کی مشین گنوں سے فائرنگ کے نتیجے میں تین نوجوان زخمی ہو گئے۔
جمعرات-24-مئی-2018
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونےوالا ایک پندرہ سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔
ہفتہ-19-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں سرحد پر مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ براہ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم 60 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
پیر-30-اپریل-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر باڑ عبور کرنے والے تین فلسطینیوں کو شہید اور ایک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بدھ-18-اپریل-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد کے قریب فلسطینی طلباء کی ایک ریلی پر قابض صہیونی فوج نے براہ راست فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم سے کم 84 طلباء اور طالبات شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ منگل کی شام اس وقت پیش آیا جب طلباء کی بڑی تعداد نے مشرقی غزہ کی سرحد کے قریب حق واپسی کے لیے ریلی نکالی۔