اسرائیلی فوج کی نابلس میں فائرنگ کرنےوالے فلسطینی کی تلاش
جمعہ-22-مئی-2020
اسرائیل کےعبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں گذشتہ روز یہودی آباد کاروں پر فائرنگ کرنےوالے ایک فلسطینی کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔
جمعہ-22-مئی-2020
اسرائیل کےعبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں گذشتہ روز یہودی آباد کاروں پر فائرنگ کرنےوالے ایک فلسطینی کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔
منگل-7-اپریل-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کےجنوب مشرقی علاقے میں فلسطینی کسانوں پر فائرنگ کی اور شمالی سرحدی علاقے میں محدود پیمانے پر دراندازی کی ۔
پیر-23-مارچ-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں نعلین کے مقام پر قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
جمعرات-6-فروری-2020
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران میں فائرنگ کردی ہے جس سے ایک فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ یہ واقعہ کل بدھ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں پیش آیاب۔
اتوار-19-جنوری-2020
فلسطین میں قابض صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مسلسل احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج کے حملے جاری ہیں۔ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی انتقامی وحشیانہ کارروائیوں میں 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔ زیادہ تر فلسطینی اسرائیلی فوج کی طرف سے براہ راست فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔
جمعہ-26-جولائی-2019
اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں دواسرائیلی ہلاک ہوگئے۔عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ کےمطابق فائرنگ کا واقعہ میکسیکو سٹی میں اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی میکسیکو شہرکے ایک ہوٹل میں موجود تھے۔
جمعہ-28-جون-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں العیسویہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں ایک 20 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
اتوار-2-جون-2019
امریکا میں فائرنگ کے اور خونی واقعے میں ایک درجن سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ یہ امریکا میں رواں برس بلا اشتعال فائرنگ کا ایک سو پچاسواں واقعہ ہے۔
بدھ-22-مئی-2019
قابض صہیونی فوج نے بیت لحم کے جنوب میں الدھیشہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا اور مقامی رہائشیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران دو فلسطینی نوجوان گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔
اتوار-12-مئی-2019
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرقلقیلیہ میں اسرائیلی فوج نےایک فلسطینی ریلی پر فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔