جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ

افریقی یونین کی مسجد اقصیٰ اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

افریقی یونین نے مسجد اقصیٰ اور فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی یلغار کی شدید مذمت کی ہے۔

کسانوں پر حملہ اور ان کی فصلیں تباہ کرنے کی مذموم حرکت

اسرائیلی قابض فوج (IOF) نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی کے مختلف زرعی علاقوں میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا اور فصلوں کو نقصان پہنچایا۔

غزہ میں رومی دور کی قدیم قبریں دریافت

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رومی دور کی پرانی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں

اسرائیلی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے میں جنگی مشقیں شروع کر رکھی ہیں۔ کسی بھی وقت اچانک حملے کا خدشہ ہے۔

غزہ کے محنت کشوں پر یہ دن بھی بھاری

فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں کے خلاف غزہ کی پٹی کی جنوبی اطراف اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں روز مرہ کا معمول بنتی جا رہی ہیں۔

فلسطینی ماہر امراض چشم ڈاکٹر نے طبی مٹھائیوں کی دکان کھول لی

اپنے پیار بھرے ماحول میں فلسطین کی ایک ماہر امراض چشم ھنا الوکیل مٹھائیاں بنانے اور اپنی دکان چلانے کے پیشے سے منسلک ہوگئی ہیں۔

قطر کا غزہ پاور پلانٹ کو گیس کی فراہمی کا معاہدہ

فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی تعمیر نو کے لیے قطری کمیٹی کے چیئرمین سفیر محمد العمادی نے غزہ الیکٹریسیٹی جنریشن کمپنی اور غزہ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے۔

غزہ میں مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے: یو این

اقوام متحدہ نے جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں حماس کے ساتھ اپنے معاملات کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت برطانیہ کی جانب سے حماس کو "دہشت گرد تنظیم" قرار دینے کے بعد سامنے آئی ہے۔

غزہ میں مختلف اداروں کے درجنوں بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جانے کی مذمت

کل جمعرات کو غزہ کی پٹی میں فلسطینی سول سوسائٹی کے دفاع کے اتحاد نے غزہ کی پٹی کے گورنریوں میں بعض عوامی فلسطینی بینکوں کے من مانی پر مبنی اقدامات اور فیصلوں کی مذمت کی جن میں ’این جی اوز‘ اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے درجنوں بینک اکاؤنٹس کو بند اور منجمد کر دیا گیا ہے۔

معرکہ ’سیف القدس‘ نےدشمن کے خلاف بڑی جنگ کی راہ ہموار کی: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اورپوری مسلمہ ’فیصلہ کن جنگ‘ کے دھانے پر ہیں۔