نیتن یاھو نے فوج کو غزہ پر جنگ مسلط کرنے کی تیاری کی ہدایت کردی
جمعرات-4-جولائی-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔
جمعرات-4-جولائی-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔
بدھ-3-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر شہید کیے گئے ایک 16 سالہ فلسطینی بچے کا جسد خاکی تین ماہ تک تحویل میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز اس کے ورثاء کے حوالے کیا۔ شہید کو اس کے آبائی علاقے رفح میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس کی نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
منگل-2-جولائی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی سرحدی دراندازی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے غزہ کی جنوبی سرحد پر دراندازی کی۔ اس کے علاوہ قابض فوج نے غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر فائرنگ بھی کی۔
پیر-1-جولائی-2019
فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' کے ڈائریکٹر آپریشنز نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اقتصادی اور معاشی حالات ابتری کی طرف جا رہے ہیں۔ اگر حالات ٹھیک کرنے کی فوری اور موثر کوشش نہ کی گئی تو محاصرہ زدہ علاقے میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔
ہفتہ-29-جون-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی پرامن ہفتہ وار ریلیوں پر قابض صہیونی فوج نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
بدھ-26-جون-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے بیت حانون کے مقام پر نہتے فلسطینیوں پر گولیاں چلائیں اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 شہری زخمی ہوگئے۔
منگل-25-جون-2019
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 13 کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر تعینات انجینیرنگ بریگیڈ اور سدرن کمانڈ نے اتوار کے روز غزہ کی سرحد پر ایک نئی دیوار کی تعمیر شروع کی ہے۔
ہفتہ-22-جون-2019
سنہ 2012ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ جارحیت کے موقع پر اس وقت کے مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی شہید کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے موقف نے فلسطینی قوم کے دل جیت لیے تھے۔ انہوں نے واشگاف الفاظ میں کہا تھا کہ 'غزہ کوتنہا نہیں چھوڑیں گے، آج کا مصر ماضی کے مصر سے بہت مختلف ہے'۔ یہ وہ جملہ تھا جو فلسطینی قوم کے دل جیتنےاور غاصب صہیونیوں کے دماغوں میں زہر میں بجھے تیر کی طرف پیوست ہوگیا۔
ہفتہ-22-جون-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کل جمعہ کے روز ہونے والی ہفتہ وار ریلیوں میں فلسطینی مظاہرین نے مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی شہید کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کی تصاویر اور بینرز اٹھا کر ان کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
ہفتہ-22-جون-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کر دی جس کے نتیجے میں دسیوں شہر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں طبی عملے کے امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔