غزہ کی مشرقی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے 50 فلسطینی زخمی
ہفتہ-3-اگست-2019
غزہ کی سرحد پر واپسی کے عظیم مارچ کے شرکاء پر براہ راست اسرائیلی فائرنگ سے کم ازکم 50 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ۔
ہفتہ-3-اگست-2019
غزہ کی سرحد پر واپسی کے عظیم مارچ کے شرکاء پر براہ راست اسرائیلی فائرنگ سے کم ازکم 50 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ۔
اتوار-28-جولائی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کو سپرد خاک کردیا گیا۔
اتوار-28-جولائی-2019
ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈاکٹروں کا فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ مکمل ہوگیا جس کے بعد وہ واپس اپنے ملک روانہ ہوئے ہیں۔
ہفتہ-20-جولائی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرامن ہفتہ وار ریلیوں پر قابض صہیونی فوج نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ایک سو کے قریب فلسطینی زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
مصری انٹیلی جنس حکام کے ایک اعلیٰاختیاراتی وفد نے آج ہفتے کو فلسطین کے علاقے غزہ کے دورے کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور دیگر قیادت سے ملاقات کی۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی صہیونیوں کی طرف سے جاری خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی نہیں رہیں گے۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
مصری سیکیورٹی حکام کا اعلیٰ سطحی وفد تل ابیب میں صہیونی حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد غزہ پہنچ گیا ہے، جہاں وہ فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کو گولیاں مار کر شدید زخمی کیا جس کے بعد اسے گاڑی میں ڈال کراغواء کر لیا گیا۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی منظم دہشت گردی میں کم سن فلسطینی بچوں کو بھی بے دردی کے ساتھ شہید کیے جانے کا وحشیانہ عمل جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ چھ ماہ کے دوران قابض صہیونی فوج نےغزہ کے علاقے میں ریاستی دہشت گردی میں 16 فلسطینی بچوں کو شہید کر دیا۔
ہفتہ-6-جولائی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ گذشتہ برس غزہ میں خان یونس کے مقام پر فلسطینی مجاھدین کے خلاف صہیونی فوجی کارروائی کے ذمہ دار افسر کی عہدے سے سبکدوشی نے ثابت کیا ہے کہ اس کارروائی میں صہیونی فوج اور اس کے انٹیلی جنس سسٹم کو بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔