شنبه 16/نوامبر/2024

غزہ

غزہ میں آبی بحران کے پیچھے اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کا ہاتھ

فلسطینی واٹر اتھارٹی کے سربراہ ، مازن غنیم نے کہا کہ غزہ میں پانی کی بحرانی صورتحال نے شہریوں کو ایک نئے اور مشکل حالات سے دوچار کردیا ہے۔ غزہ میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کے جلو میں 30 کالونیوں میں پانی کی سپلائی معطل ہوچکی ہے۔

غزہ میں حق واپسی ریلیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے 55 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کےنتیجے میں کم سے کم 55 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری

قابض صہیونی فوج نےفلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرآج بدھ کو علی الصباح متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد املاک کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطینی قیادت کی غزہ میں مصری سیکیورٹی وفد سے ملاقات

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے دورے پر آئے مصری انٹیلی جنس اور سیکیورٹی امور کے وفد سے فلسطینی قیادت نے ملاقات کی۔

حق واپسی تحریک کے دوران اسرائیلی دہشت گردی سے 324 فلسطینی شہید

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ 'المیزان سنٹر برائے ہیومن رائٹس 'پی سی ایچ آر' نے ایک کہا ہے کہ 30 مارچ 2018 کے بعد اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی ریلیوں کے آغاز کے بعد سے 324 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

غزہ کی مسلسل ناکہ بندی اسرائیل کی ننگی جارحیت ہے: عطا اللہ حنا

فلسطین میں مسیحی برادری کے سرکردہ رہ نما اور رومن کیتھولک چرچ کے پادری بشپ عطا اللہ حنا نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

غزہ میں مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے دو بچے شہید، دسیوں زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک احتجاجی ریلی کے شرکاء پر فائرنگ اور اندھا دھند آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے۔

غزہ میں پر امن مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے 75 فلسطینی زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک احتجاجی ریلی پر مشین گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

غزہ کے انتہا پسند عناصر اسرائیل کے پیداوار!

حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں دو پولیس چیک پوسٹوں پر دہشت گرد اور انتہا پسند عناصر نے حملے کیے جس کے نتیجے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

غزہ میں حکام کا بدامنی کی خطرناک سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

فلسطین کی وزارت داخلہ اور نیشنل سیکیورٹی کے حکام نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غزہ میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی ایک خطرناک سازش ناکام بنائی ہے۔