شنبه 16/نوامبر/2024

غزہ

غزہ میں بے روزگاری اور غربت کا تناسب 75 فی صد ہو چکا: رپورٹ

جمعرات کو غزہ کی پٹی میں سماجی ترقی کی وزارت نے کہا ہے کہ 2019ء میں غزہ کی پٹی میں غربت اور بے روزگاری کی شرح قریب 75 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

غزہ:مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی 22 بچوں سمیت 50 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 22 بچوں سمیت 50 شہری زخمی ہو گئے۔

غزہ: مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کم سے کم 54 شہری زخمی ہو گئے.

عیسائی برادری نے غزہ میں حماس کو بدنام کرنے کی سازش ناکام بنا دی

فلسطین کی عیسائی برادری نے غزہ کی پٹی کے علاقے میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' پر عیسائیوں سے ظلم زیادتی کرنے اور ان کے ساتھ امتیازی سلوک کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔

غزہ: مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، درجنوں زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کم سے کم 63 شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین کا نوخیز کھلاڑی جو کم عمری میں کئی کھیلوں کا چیمپین بنا

فلسطین کی نوجوان نسل میں بے پناہ صلاحیت ہے اور اس کا اظہار مختلف مواقع پر ہوتا رہتا ہے۔ فلسطینی نوجوانوں میں ایک ابھرتا ہیرو احمد صلاح کے نام سے جانا جاتا ہے۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں پر مکھیوں اور مچھروں کی یلغار

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر تعینات اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر لاکھوں مکھیوں اور مچھروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں صہیونی فوجیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

غزہ: اسرائیل نے 2014ء کے بعد فلسطینیوں کے 2 ہزار مکانات مسمار کر دیے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کردہ محاصرے کے خلاف سرگرم کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے سنہ 2014ء کے بعد مختلف کارروائیوں کے دوران غزہ میں فلسطینیوں کے 2 ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ کئے جس کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔

غزہ میں25 ہزار مکانات کی فوری مرمت کی ضرورت: فلسطینی وزارت ہائوسنگ

فلسطینی وزارت ہائوسنگ ولیبرنے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں جزوی طور پر متاثر ہونے والے 25 ہزار مکانات کی فوری مرمت کی اشد ضرورت ہے۔ جب کہ مجموعی طور پر غزہ میں 60 ہزار گھروں کی تعمیر اور ان کی مرمت، بحالی اور تزئین کی ضرورت ہے۔

غزہ میں حق واپسی ریلیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے 55 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 74 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔