اسرائیل نے فلسطینیوں کی فصلیں تباہ کر دیں، زراعت کو بھاری نقصان
ہفتہ-25-جنوری-2020
قابض صہیونی ریاست نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا نہ صرف معاشی محاصرہ کر رکھا ہے بلکہ غزہ میں فلسطینیوں کا آخری ذریعہ معاش زراعت بھی تباہ و برباد کر دیا گیا ہے۔
ہفتہ-25-جنوری-2020
قابض صہیونی ریاست نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا نہ صرف معاشی محاصرہ کر رکھا ہے بلکہ غزہ میں فلسطینیوں کا آخری ذریعہ معاش زراعت بھی تباہ و برباد کر دیا گیا ہے۔
جمعہ-24-جنوری-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قطر کا کئی رکنی وفد گذشتہ روز فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پہنچا جہاں وہ مختلف امراض کا شکار فلسطینی مریضوں کی سرجری اور دیگر علاج میں مدد کرے گا۔
بدھ-22-جنوری-2020
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے کل منگل کی شام تین فلسطینیوں کو غزہ کی سرحد پر 'مبینہ دراندازی' کے الزام میں گولیاں مار کر شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی فوج کے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی۔
بدھ-22-جنوری-2020
اقوام متحدہ نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کو بلا جواز اور ناروا قراردیتےہوئے انہیں فوری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-20-جنوری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے محصورین غزہ کی مدد کرنے پر کوالالمپور کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
ہفتہ-18-جنوری-2020
قابض صہیونی پولیس نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد سے فن لینڈ کے چارانسانی حقوق کارکن اور ایک رکن پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-16-جنوری-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے متعدد اہداف پر بم باری کی گئی جس کےنتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
منگل-14-جنوری-2020
قابض صہیونی ریاست نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب قائم ڈیموں کا منہ اچانک اور غیر اعلانیہ کھول دیا جس کے نتیجے میں غزہ میں کئی علاقے زیرآب گئے اور بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔
ہفتہ-4-جنوری-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق سال 2019ء کے دوران اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے 35 فی صد مریضوں کو 'بیت حانون' گذرگاہ سے بیرون غزہ علاج کی سہولت سے محروم رکھا۔
ہفتہ-4-جنوری-2020
'الف لیلیٰ داستان' قدیم تاریخی واقعات اور قصوں کے اعتبار سے بہت زیادہ پسند کی جانے والی کتاب کہلاتی ہے مگر فلسطین میں ایک دوشیزہ نے اس کتاب میں موجود کہانیوں کو غزہ کے مصیبت زدہ فلسطینیوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کے لیے سنانے کا مشن شروع کیا ہے۔