شنبه 16/نوامبر/2024

غزہ

غزہ کےاسکولوں میں ‘پناہ گزین’ کا لفظ مٹانے کی وجہ سامنے آ گئی

گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کے لیے قائم کردہ اسکولوں کے سامنے 'ٌپناہ گزین' کا لفظ نہ پا کر بہت سے لوگ حیران اور پریشان ہوئے تاہم یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی'اونروا' کے مشیر عدنان ابو حسنہ کا کہنا ہے کہ یہ محض ایک تکنیکی غلطی تھی جسے دور کرلیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر آج جمعرات کو کئی مقامات پر وحشیانہ بمباری کی۔

اسرائیل کا غزہ سے میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری طرف قائم یہودی کالونیوں پر ھاون میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

جنوبی غزہ میں مزاحمتی مراکز پر اسرائیل کی بمباری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں دراندازی، کاشت کاروں پر فائرنگ

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کےجنوبی علاقے خان یونس میں درندازی کی اور وہاں پر مقامی فلسطینی کاشت کاروں پر فائرنگ کی۔

اسرائیلی زہریلے اسپرے سے متاثرہ غزہ کے علاقے آفت زدہ قرار

فلسطینی وزارت زراعت نے غزہ کی پٹی کے مشرق میں اسرائیلی فوج کی طرف سے زہریلے اور انتہائی تباہ کن اسپرے کے نتیجے میں متاثر ہونے والے علاقوں کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 11 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 11 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں چند ماہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ دم توڑ گیا۔

اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر جنگی طیاروں سے بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار اور سوموار کی درمیانی شب فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پربمباری کی تاہم اس کےنتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

غزہ میں تھیلیسیما کا شکار مریض زندگی اور موت کی کشمکش میں

فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق اور فلسطینی میڈیکل ریلیف سوسائٹی نے غزہ کی پٹی میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق گروپ کے مطابق غزہ کی پٹی میں دسیوں افراد تھیلیسیمیا کا شکار ہیں مگر ان کی زندگی بچانے والی بنیادی ادویات اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مسلط کردہ ناروا پابندیوں کی وجہ سے غزہ میں نہیں پہنچ رہی ہیں۔