شنبه 16/نوامبر/2024

غزہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے تباہ 500 کارخانے تعمیر نو کے منتظر

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی ناکہ بندی کے خلاف سرگرم عوامی کمیٹی نے ایک بیان میں میں کہا ہے کہ سنہ 2014ء کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں تباہ ہونے والے 1500 مکانات اور 500 کار خانے ہنوز تعمیر نو کے منتظر ہیں۔

اسرائیل جانب سے غزہ کی پٹی کی سرحد پر 532 خلاف ورزیاں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے رواں سال کی پہلی شش ماہی میں 532 سرحدی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا۔

غزہ میں متعدد اھداف پر اسرائیل کے فضائی حملے

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے تاہم اس بم باری کےنتیجے میں کسی قاسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

قطر کا غزہ کے لیے پندرہ لاکھ ڈالر مالیت کی خوراک کا عطیہ

قطر کے سرکاری فلاحی ادارے کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) کے ذریعے ڈیڑھ ملین ڈالر مالیت کی خوراک کا عطیہ کیا ہے۔

غزہ میں واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیےعالمی بنک کی ایک کروڑ ڈالرکی گرانٹ

عالمی بنک کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پانی صاف کرنے اور سمندری پانی کو قابل استعمال لانے کے منصوبے کے لیے آئندہ چار سال کے دوران ایک کروڑ ڈالر کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ میں کرونا وائرس کے 23 مریض صحت یاب

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 23 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

سفینہ مرمرہ میں جانوں کے نذرانے دینے والوں کی قربانی کے 10 سال

ہرسال کی طرح 31 مئی کا دن بالعموم پوری انسانی تاریخ بالخصوص فلسطینی تاریخ کا ایک خوفناک اور دہشت ناک دن تصور کیا جاتا ہے۔

مصر سے لوٹنے والے 1500 فلسطینیوں کی غزہ میں میزبانی کے انتظامات

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مصر سے واپس آنے والے 1500 فلسطینیوں کے غزہ کی پٹی میں ہنگامی قیام اور میزبانی کےانتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ کل منگل سے فلسطینیوں کی غزہ کی پٹی سے واپسی شروع ہوگئی ہے جو جمعرات تک رہے۔ توقع ہے کہ ان تین دنوں میں 1200 سے 1500 کے قریب فلسطینی غزہ کی پٹی واپس آئیں گے۔

غزہ کے سوا لاکھ نادار خاندانوں میں قطر کی طرف سے نقد امداد

خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ سے زاید خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالر کی امداد کی نئی قسط آج ہفتے سے تقسیم کی جائے گی۔

غزہ میں کرونا کے 12 مریض صحت یاب، کوئی نیا کیس نہیں آیا

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں کرونا کے مزید چھ کیس سامنے آئے ہیں۔ دوسری طرف غزہ میں فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کرونا کے متاثرہ 12 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جب کہ گذشتہ چند روز سے کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔