غزہ میں کرونا کے مزید 86 کیسز کی تصدیق
اتوار-18-اکتوبر-2020
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 86 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد رواں سال مارچ میں پھیلنے والے کرونا کیسز کی تعداد 2737 ہوگئی ہے۔
اتوار-18-اکتوبر-2020
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید 86 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد رواں سال مارچ میں پھیلنے والے کرونا کیسز کی تعداد 2737 ہوگئی ہے۔
جمعہ-16-اکتوبر-2020
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کے ساتھ ساتھ ایک شاہراہ عام کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ اس سڑک کی تعمیر سے صہیونی فوج کو ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر بھاری جنگی سامان غزہ کی سرحد پر منتقل کرنے میں مدد ملے گی۔
جمعرات-15-اکتوبر-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 110 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
ہفتہ-10-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں کرونا وائرس کے مزید 88 کیسز کی تصدیق کی گئی۔
جمعہ-9-اکتوبر-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک ماہ قبل قتل کے جرم میں گرفتار ملزم پر جرم ثابت ہونے کے بعد گذشتہ روز اس کا سر قلم کر دیا گیا۔
بدھ-7-اکتوبر-2020
خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالر کی امداد کی نئی قسط کل ہفتے ہفتے جاری کردی گئی ہے۔
بدھ-7-اکتوبر-2020
فلسطین کی لیبر فیڈریشن نے مصری حکومت سے زیرحراست پانچ فلسطینی ماہی گیروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-7-اکتوبر-2020
امریکا میں غنڈہ گردی اور بدمعاشی کے واقعات میں مختلف مقدمات کا سامنا کرنے والے ایک سرکردہ قطری شہزادے کے خلاف نئے الزامات سامنے آئے ہیں۔
اتوار-4-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت اوقاف و مذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے وضع کردہ پروٹوکول کے تحت مساجد کو نماز کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اتوار-4-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 11 مریض وفات پاگئے جب کہ 406 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطین میں کرونا کے 563 مریض صحت یاب ہوئے۔