جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ کی پٹی

اسرائیلی فوج کا غزہ میں ماہی گیروں اور کسانوں پر حملہ

گذشتہ روز اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے شمالی غزہ کی پٹی میں ماہی گیروں کی کشتیوں کے ساتھ ساتھ شہر کے مشرق میں زرعی زمینوں پر موجود کسانوں پر فائرنگ کی۔

اسرائیل اور اسلامی جہاد میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق

مصر کی ثالثی کی کوششوں سے غزہ میں اسرائیل اورفلسطینی تنظیم حرکۃ الجہادالاسامی کے درمیان اتوارکی شب مقامی وقت کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے سے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ جنگ بندی مصرکی ثالثی کی کوشش کے نتیجے میں روبہ عمل ہورہی ہے۔

اسرائیلی جارحیت، غزہ میں انسانی بحران،1500 مکانات تباہ

غزہ میں فلسطینی حکومت کی وزارت اطلاعات نے اطلاع دی ہے کہ مسلسل تیسرے دن اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے جن میں 6 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں جب کہ 265 فلسطینی زخمی ہیں جن میں سے 20 کی حالت خطرے میں ہے۔

راکٹ حملوں کے بغیر بھی اسرائیل حالت جنگ میں ہے:عبرانی میڈیا

غزہ کی پٹی کے محاذ پر کشیدگی سے نمٹنے میں قابض حکومت کی پالیسی کے خلاف صیہونی ریاست کے اندر تنقید بڑھ رہی ہے، کیونکہ اس نے فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کے خوف سے دسیوں ہزار آباد کاروں کے آباد علاقے پر حفاظتی محاصرہ لگایا گیا۔

قابض فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر ہائی الرٹ بڑھا دیا

منگل کے روز قابض فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر خطرے کے پیش نظرالرٹ کا اعلان کیا ہے اور فوج کو چوکس کردیا گیا ہے۔ یہ الرٹ غرب اردن میں اسلامی جہاد کے ایک رہ نما بسام السعدی کی گرفتاری اور فلسطینیوں کی شہادتوں کے واقعات پر رد عمل کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

حماس کے اتحاد کا مقصد تحریک آزدی کو تقویت دینا ہے:خلیل الحیہ

غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے نائب سربراہ اور تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے زور دے کرکہا ہے کہ تحریک کے اتحاد کا مقصد فلسطین قوم کے نصب العین اور مزاحمت کی خدمت کرنا ہے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مزاحمتی ٹھکانوں اور زرعی مراکز پربمباری

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے گذشتہ روز غزہ شہر کے جنوب مغرب میں البیدر کے علاقے کے قریب ایک مزاحمتی مقام پر کم از کم 10 میزائلوں سے بمباری کی۔

القسام بریگیڈ کا شمالی غزہ کےقریب اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے جمعرات کی صبح شمالی غزہ کے قریب اسرائیلی فوج کے ایک قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا۔