جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ کی پٹی

غزہ میں انروا پر پابندی عالمی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے: شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی ’اُنروا‘ پر پابندی کو عالمی قانون کی ’کھُلی خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔

امریکی سرپرستی میں غزہ نسل کشی کا سلسلہ 296 دن میں داخل

اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف اپنی جاری جنگ کے 296 دن مکمل کر لیے ہیں۔ فلسطینیوں کی نسل کشی کی اس جنگ میں پہلے دن سے اگر امریکی حمایت حاصل نہ ہوتی تو اسرائیل کے لیے یہ جنگ اتنا لمبا عرصہ تک چلانا غیر ممکن ہوتا۔

اسرائیل بمباری سے غزہ میں اب تک 39175 فلسطینی شہید

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان جنگ کے نو ماہ سے زیادہ عرصے میں کم از کم 39175 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

غزہ میں مجاھدین کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 زخمی

اسرائیلی قابض حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے کیے گئے "نیتزارم" کےمقام پر حملے میں دوقابض فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

غزہ کے اطراف کے علاقے اب پہلے جیسے نہیں رہیں گے: تجزیہ کار

فلسطینی دانشور اور تجزیہ نگار عواد ابو عواد جو اسرائیلی امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے غزہ کے اطراف میں کیے گئے حالیہ حملے کے بعد یہ علاقے اب پہلے کی طرح نہیں رہیں گے۔

غزہ میں پریڈ کے دوران دھماکے میں 5 افراد شہید، 19 زخمی

غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر ملکہ کیمپ میں پرامن مارچ اور پریڈ کے دوران بدھ کی شام ایک حادثاتی دھماکے میں پانچ نوجوان شہید اور 19 زخمی ہو گئے۔

قرآن کا عالمی دن، غزہ میں 1500 حفاظ کی ایک ہی نشست میں اجتماعی تلاوت

کل فجر کے وقت غزہ کی پٹی میں 1471 حفاظ کرام نے "صفوۃ الحفاظ 2" پروجیکٹ کے ایک حصے کے طور پر ایک ہی نشست میں قرآن مجید کی تلاوت شروع کی۔ اس پروگرام کا اہتمام دارالقرآن و سنت ایسوسی ایشن کی جانب سے کیا گیا تھا۔

غزہ میں فلسطینی مزاحمتی کمانڈر بیٹے سمیت فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق

کل جمعرات کو غزہ کی پٹی میں وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے شمالی غزہ کی پٹی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں مزاحمتی رہ نما ایمن منصور اور ان کے بیٹے کی شہادت کا اعلان کیا۔

غزہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ آج سعودی عرب روانہ ہوگا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں عازمین کا پہلا گروپ سوموار کو رفح کراسنگ کے ذریعے قاہرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف روانہ ہوگیا جہاں سے وہ مملکت سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

جوائنٹ کنٹرول روم کا اسرائیل پر سیکڑوں راکٹ حملوں کا دعویٰ

فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کے مشترکہ کنٹرول روم نے " حریت پسندوں کا انتقام" آپریشن کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ اس آپریشن کے شروع کیے جانے کے بعد صہیونی غاصب ریاست میں قابض فوج کے ٹھکانوں، یہودی بستیوں اور دیگر اہداف پر سیکڑوں راکٹ داغے ہیں۔