چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پر اسرائیلی جاحیت

غزہ میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا ایک ملازم اپنے خاندان سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کا ایک ملازم اور اس کے خاندان کے افراد اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے۔ تنظیم نے "یکم اپریل کی صبح ایک فضائی حملے میں ہمارے ساتھی حسام الولو کی شہادت پر صدمے اور دکھ کا اظہار کیا۔” […]

یورپی یونین کی غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی پر خاموشی نقل مکانی کی حمایت کے مترادف

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کایا کالس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنے کی تجویز پر کسی بھی "عوامی” تنقید سے گریز کیا۔ کالس نے اس کے بجائے دو ریاستی حل کی حمایت کی طرف اشارہ کیا، […]

قابض اسرائیلی فوج کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ،بے گھر افراد کی واپسی سے روک دیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی صبح قابض صہیونی فوج نے ہزاروں فلسطینی شہریوں پر اس وقت گولیاں برسائیں جب وہ صلاح الدین اور الرشید شاہراؤں پر غزہ شہر میں اپنے گھروں کی طرف واپسی کا انتظار کر رہے تھے۔ النصیرات کے العودہ ہسپتال کے طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج […]