چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پر اسائیلی جارحیت

اقوام متحدہ نے غزہ میں یہودی آباد کاری کی صہیونی سازشیں مسترد کردیں

نیویارک ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ نے جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر قابض صہیونی ریاست کی طرف سے یہودی آباد کاری کی کسی بھی سکیم کی منصوبہ بندی کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے معاون خصوصی برائے مشرق وسطیٰ خالد خیاری نے عالمی برادری […]

غزہ والوں کو پانی سے محروم کرنا نسل کشی ہے: ہیومن رائٹس واچ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو صاف پانی سے محروم کر کے ان کا قتل عام کیا ہے۔ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ قانونی طور پر نسل کشی کے مترادف ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں یہ بات […]

غزہ پراسرائیلی جارحیت کے 439 ویں روز القسام نےمتعدد صیہونی فوجی ہلاک کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے غزہ پر نسل کشی کی صہیونی جارحیت کے مسلسل 439ویں روز دشمن فوج کے خلاف بھرپور مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھیں۔ گذشتہ روز القسام مجاھدین نے غزہ میں متعدد جنگی محوروں میں غاصب صہیونی فوج پر حملے کئے جن کے […]

انسانی حقوق کی تنظیم کا غزہ میں نسل کشی کی جنگ مدد پرامریکہ کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’ڈیموکریسی ناؤ فار دی عرب ورلڈ نے امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر قابض”اسرائیلی ریاست” کی حمایت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ میں مدد کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ امریکہ میں قائم […]

اسرائیل نے غزہ کی 93 فیصد بینک شاخیں تباہ کر دیں: عالمی بنک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی بینک نے کہا ہے کہ غزہ پر قابض اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے تقریباً 15 ماہ کی مسلسل نسل کشی کے بعد اس پٹی میں کام کرنے والی تقریباً 93 فیصد بینک شاخیں تباہ کردی ہیں۔ عالمی بنک کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ اسرائیلی جارحیت نے […]

غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے دوران 12,799 طلباء ،598 اساتذہ شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں 12,799 طلباء شہید اور 20,942 دیگر زخمی کردیا گیا ہے۔ وزارت تعلیم نے اپنےایک پریس بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی […]

غزہ میں قتل عام جاری، مزید 31 فلسطینی شہید اور 79 زخمی

اجتماعی قتل عام

تل ابیب میں اسرائیلی فوجی ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے:یمنی فورسز

صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے یافا میں ایک اسرائیلی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرکے اسے کامیابی سے نشانہ بنایا۔ قابض صہیونی فوج کا اسرائیلی فضائی دفاعی نظام روکنے میں ناکام رہا۔ مسلح افواج نے ایک بیان میں وضاحت […]

رفح شہر آفت زدہ علاقہ،زندگی کے قابل نہیں رہا: بلدیہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین رفح کے میئر احمد الصوفی نے کہا ہے کہ رفح شہر (غزہ کی پٹی کے جنوب میں) تباہی سے دوچار اور آفت زدہ شہر بن چکا ہے۔ قابض فوج اسے ناقابل رہائش شہر بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے”۔ الصوفی نے ایک بیان میں مزید کہا کہ "گذشتہ مئی سے رفح […]

غزہ: اسرائیلی قاتلانہ حملے میں دیر البلح کے میئر سمیت 10 فلسطینی شہید

دیر البلاح مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے دیر البلح کے میئر ذیاب اللوح کو ایک قاتلانہ حملے میں بمباری کرکے شہید کردیا۔ قابض فوج نے انہیں  وسطی غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلح میں میونسپل ہیڈ کوارٹر پر بمباری میں شہید کیا۔ اس وحشیانہ قتل عام میں 11 شہری شہید ہو گئے۔ […]