
غزہ میں ہولناک انسانی المیہ، عالمی ادارے اوکسفام کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
جمعہ-9-مئی-2025
لندن – مرکز اطلاعات فلسطین بین الاقوامی فلاحی تنظیم ’اوکسفام‘ نے غزہ میں جاری قیامت خیز تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اگر خونریزی نہ رکی تو بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع رکنے کا نام نہیں لے […]