
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی 962 خلاف ورزیاں کیں:رپورٹ
پیر-3-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد سے 42 دنوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی 962 خلاف ورزیاں کیں۔ الرسالہ اخبار کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ میں […]