غزہ کی پٹی کو بجلی کے بڑے بحران کا سامنا
اتوار-12-فروری-2023
غزہ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے مطابق موسم سرما میں بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں فلسطین کے ساحلی شہر کو بجلی کے بڑے بحران کا سامنا ہے۔
اتوار-12-فروری-2023
غزہ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے مطابق موسم سرما میں بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں فلسطین کے ساحلی شہر کو بجلی کے بڑے بحران کا سامنا ہے۔
پیر-8-اگست-2022
غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ اتوار کی شام محصور فلسطینی علاقے میں اسرائیلی فوج کےحملے میں مزید گیارہ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
اتوار-7-اگست-2022
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے پاور پلانٹ کی بندش سے بجلی اور پانی کے نظام میں غیر معمولی تعطل آچکا ہے۔
جمعرات-26-جولائی-2018
اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ پابندیوں کے باعث علاقے میں بجلی کا بحران مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق غزہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ک دورانیہ سولہ سے بڑھ کر 20 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔
بدھ-18-جنوری-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس کے ایک بیان جس میں انہوں نے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران پر تبصرہ کیا ہے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا ترجمان کا کہنا ہے کہ محمود عباس کا غزہ میں بجلی کے بحران سے متعلق بیان اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ میں بجلی کے بحران کا ذمہ دار ہے۔
ہفتہ-8-اکتوبر-2016
چین کی جانب سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا ایک منصوبہ شروع کیا ہے جس کے ذریعے ابتدائی طور پر 45 گھروں کو بجلی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
پیر-9-مئی-2016
فلسطین میں قائم انسانی حقوق اورشہریوں کی بہبود کے لیے سرگرم تنظیموں نے مشترکہ طورپر غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے حل کے لیے ایک نیا فارمولہ پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں بجلی کے بحران سے نمنٹے کے لیے تمام قومی قوتوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو بجلی کے بریک ڈاؤن کو ختم کرنے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرے۔
پیر-9-مئی-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ دس سال سے اسرائیل کی ناکہ بندی بالخصوص سنہ 2010ء کے بعد سے علاقے میں پیدا ہونے والے بجلی کے بحران نے 24 بچوں سمیت 29 فلسطینی شہریوں کی جان لے لی ہے۔ یوں یہ بحران فلسطینی قوم بالخصوص اہالیان غزہ کے لیے موت کا بھوت بن کران پر مسلط ہو چکا ہے۔
ہفتہ-7-مئی-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک مکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین کم سن بچے زندہ جل کر شہید ہوگئے جب کہ ان کی والدہ اور دو بھائی بری طرح جھلس گئے ہیں۔