جمعه 15/نوامبر/2024

غرب اردن میں مزاحمت

مغربی کنارے میں چوبیس گھنٹوں میں 19 مزاحمتی کارروائیاں

کل منگل کو مغربی کنارے کے گورنریوں میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے خلاف متعدد مزاحمتی کارروائیوں کو ریکارڈ کیا گیا۔

غرب اردن: اسرائیلی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، متعدد زخمی

غرب اردن کے شمالی شہر ابلس کے بلاطہ پناہ گزین کیمپ سے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، تصادم اور جھڑپیں

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گذشتہ رات اور بدھ کی صبح چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں کئی محاذوں پر تصادم اور جھڑپیں ہوئی ہیں۔

قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی اور گرفتاری مہم

منگل کو قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں کچھ علاقوں میں محاذ آرائی کی بھی اطلاعات ہیں۔

نابلس میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں دو فلسطینی شہید، چار زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جمعرات کی صبح بلاطہ پناہ گزین میں قابض اسرائیلی فوج کی بربریت میں مزید دو فلسطینی نوجوان شہید اور ایک بچی سمیت کم سے کم چار زخمی ہوچکے ہیں۔

غرب اردن: اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی شہید، متعدد زخمی

قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران منگل کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور پانچ شہری زخمی ہوگئے۔ یہ تصادم اس وقت ہوا جب قابض فوج نے رام اللہ اور البیرہ کے علاقوں پردھاوا بول دیا اور دو فلسطینی اسیران کےگھروں کواجتماعی سزا کی پالیسی کے تحت بموں سے اڑا دیا۔

سیاسی گرفتاریوں کے ذریعے مزاحمتی عمل کمزور کرنے کے اسرائیلی حربے

حالیہ دنوں میں مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز کی طرف سے مزاحمت پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس کے لیے سیاسی گرفتاری اور مزاحمتی کارروائیوں کو آغاز سے ہی ختم کیا جارہا ہے ۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی جاری ہے۔