اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں طولکرم میں خاتون سمیت دو فلسطینی شہید
بدھ-11-ستمبر-2024
اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں دو فلسطینی شہید ہوگئے جن میں ایک خاتون شامل ہے۔
بدھ-11-ستمبر-2024
اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں دو فلسطینی شہید ہوگئے جن میں ایک خاتون شامل ہے۔
پیر-9-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اج سوموار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوکے دوران ایک صحافی سمیت کم از کم 12 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
پیر-9-ستمبر-2024
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغرب کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمت کاروں نے قابض اسرائیلی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف 20 مزاحمتی کارروائیاں کیں، جس کے نتیجے میں 3 ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔
جمعہ-6-ستمبر-2024
غرب اردن کےشمالی شہر جنین اور اس کے کیمپوں میں دس روز سےجاری اسرائیلی فوجی جارحیت کے نتیجے میں شہرمیں بجلی کا نظام بری طرح تباہ ہوا ہے اور شہری دس روز سے اندھیرے میں رہ رہےہیں۔
جمعرات-5-ستمبر-2024
مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز قابض اسرائیلی افواج کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فوجی اور آباد کاری کے اہداف کے خلاف آپریشن اور حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
جمعرات-5-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل نویں روز بھی جنین اور اس کے کیمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ قابض فوج نے شمالی شہر طوباس میں تازہ قتل عام کیا جس میں چھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس کے علاوہ غرب اردن کے مختلف شہروں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
جمعرات-5-ستمبر-2024
جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں غرب اردن میں ایک بچے سمیت کم سے کم چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بدھ-4-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہروں جنین میں آٹھویں اور طولکرم میں تیسرے روز جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
بدھ-4-ستمبر-2024
اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہےکہ قابض اسرائیلی افواج غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف "مہلک‘‘ جنگی طریقوں کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہے جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ان طریقوں میں لوگوں ہلاکت، زخمی یا بے گھر کیے جانے کے حربے شامل ہیں۔
بدھ-4-ستمبر-2024
مرکزاطلاعات فلسطین "معطی" نے اگست کے مہینے کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ اور مسلح جھڑپوں کی 137 واقعات کا ریکارڈ مرتب کیا ہے۔