چهارشنبه 30/آوریل/2025

غرب اردن میں اسرائیلی جارحیت

قتل وغارت گری مغربی کنارے میں مزاحمت کو کم زور نہیں کرسکتی:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی دہشت گردی اور قتل عام دشمن کے غاصبانہ تسلط کے خلاف مزاحمت "نہیں روکے گی۔ حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم فلسطینی علاقوں کے غاصب ریاست کے ساتھ الحاق اور نقل مکانی کے […]

جنین اور نابلس پر قابض اسرائیلی جارحیت میں 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین اور نابلس میں جمعرات کی شام قابض اسرائیلی فوج کی شیلنگ اور گولہ باری سے تین شہری شہید ہوگئے۔ وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسے جمعرات کی شام جنین کیمپ میں قابض فوج کی فائرنگ سے دو شہریوں کی شہادت کے […]

طمون میں بزدلانہ قاتلانہ صہیونی جارحیت سے ہماری مزاحمت کمزور نہیں ہوگی:حماس

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ طوباس کے قصبے تمون میں بزدلانہ قاتلانہ کارروائی اور مغربی کنارے میں قابض دشمن کی فسطائی جارحیت سے فلسطینی مزاحمت کو نہیں توڑی گی اور نہ ہی اس کے لوگوں کو دہشت زدہ کریں گے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے ایک اخباری […]

غر ب اردن: نور شمس کیمپ میں قابض فوج کی قاتلانہ کارروائی میں القسام کے دو کار کن شہید ، 3 زخمی

طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے نے بتایا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں نور شمس کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کی ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی میں اس کے دو کارکن شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج […]

غرب اردن میں گھر گھر اسرائیلی فوج کی تلاشی، 15 فلسطینی شہری گرفتار

مغربی کنارا – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز گھر گھر تلاشی کی مہم شروع کی جس میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ فلسطینی اسیران کے ترجمان آفس نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے جمعہ کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے […]

اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے مغربی کنارے میں صحت کی دیکھ بھال تک رسائی ممکن نہیں:اوچا

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے دفتر رابطہ برائے انسانی امور ’اوچا‘ نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی طرف سے آزادی پر پابندیوں کی وجہ سے مغربی کنارے میں صحت کی دیکھ بھال تک رسائی خراب ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں مزید کہا کہ مغربی […]

عباس ملیشیا اسرائیلی فوج کی سہولت کار بن کر قتل عام کے جرم میں شریک ہے:حماس

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت فورسزکے ہاتھوں فلسطینیوں کا خون بہائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف عباس ملیشیا کے تازہ ترین جرائم میں تازہ جرم وہ تازہ ترین واقعہ ہے جس […]