جمعه 15/نوامبر/2024

عید الاضحی

فلسطین میں یکم ستمبر کو عید الاضحیٰ کا اعلان

فلسطین سمیت دیگرعرب ممالک میں 1438ھ کی عیدالاضحیٰ یکم ستمبر کو مذہبی جوش جذبے سے منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مصری صدر کی طرف سے عید پر 700 قیدیوں کی سزا معاف

مصر میں صدر عبدالفتاح السیسی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدارتی فرمان کے ذریعے 700 قیدیوں کی سزا معاف کر دی جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔

پابندیوں کے باوجود 80 ہزار افراد کی نماز عید کے لیے مسجد اقصیٰ آمد

دیگرعرب ممالک کی طرح کل فلسطین بھی عیدالاضحیٰ منائی گئی۔ عید کے پہلے روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا تھا۔ دوسری طرف قبلہ اول کے تمام راستے سیل کیے جانے کے باوجود 80 ہزار فلسطینی مسلمانوں نے عید کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔

عید الاضحٰی پر صحت کا خیال کیسے رکھیں؟

عیدین بالخصوص عید الاضحیٰ پر گوشت کے بہ کثرت استعمال، مشروبات اور مٹھائیوں کے استعمال سے انسانی صحت کے متاثر ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔ میٹھے کھانوں، گوشت اور سوڈے سے تیار کردہ مشروبات کے استعمال میں افراط و تفریط سے بچاؤ کے لیے ماہرین متعدد تجاویز پیش کرتے ہیں۔ ان تجاویز پرعمل کرکے آپ عید الاضحیٰ کے موقع پر خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔

قربانی کے جانوروں کے حوالے سے چند ضروری احتیاطیں

عید قربان جسے ہم عید الاضحیٰ یعنی قربانی کی عید بھی کہتے ہیں جانوروں کی قربانی کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ ہرصاحب استطاعت مسلمان حسب توفیق اس عید پر اللہ کی خوشنودی اور سنت ابراہیمی پرعمل کرتے ہوئے جانور قربان کرتا ہے۔

فلسطینی قوم عید کے روز شہداء اور اسیران کے بچوں کی دلجوئی کریں

مفتی اعظم فلسطین اور فلسطین کی سپریم افتاء کونسل کے چیئرمین الشیخ محمد حسین نے 1437ھ کی عید قربان کے لئے نماز کے اوقات کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے مطابق فلسطین میں نماز عید 10 ذی الحج بہ مطابق 12 ستمبر بہ روز سوموار صبح چھ بج کر 55 منٹ پر ادا کی جائے گی۔