جمعه 15/نوامبر/2024

عید الاضحی

دکھوں، تکالیف، تباہی اور مصائب کے درمیان غزہ کے مسلمانوں کی عید

دنیا بھرمیں دو ارب کے قریب مسلمان آج عیدالاضحیٰ کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر ہمارے فلسطینی بھائی، بہنیں، بچے اور بزرگ عید کی خوشیوں کے بجائے اس وقت غاصب دشمن کی طرف سے مسلط کی گئی جارحیت کی وجہ سے سخت تکلیف میں ہیں۔

چالیس ہزار نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی

آج بہ روز اتوار 40000 سے زائد نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ نماز سے قبل اسرائیلی فوج کی طرف سے پرانے بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا تھا۔ تاہم فلسطینی شہری اسرائیلی فوج اور پولیس کی تمام پابندیاں توڑ کر مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز ادا کرنے میں کامیاب رہے۔

پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ افراد نے عید کی نماز قبلہ اول میں ادا کی

مسجد اقصیٰ کے اطراف میں اسرائیلی فوج کے کڑے پہرے کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی۔

اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید پانچ ہزار فلسطینی عید کی خوشیوں سے محروم

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ہزاروں مردو خواتین، بچے اور بزرگ ایک بار پھرعید کی خوشیوں سے اپنے پیاروں سے دور دشمن کی زندانوں میں گذارنے پر مجبور ہیں۔ دوسری طرف ان کے پیارے بھی قید بہن بھائیوں، بچوں اور بزرگوں سے دوری کی وجہ سے صدمے کی کیفیت میں عید منا رہے ہیں۔

ڈیڑھ لاکھ فلسطینی مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز میں شرکت

اسرائیل کے مقبوضہ شہر بیت المقدسمیں ہفتے کی صبح ہزاروں فلسطینی مسلمانوں نے اپنے قبلۂ اوّل مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ کی نمازادا کی ہے۔

عید کے روز الخلیل میں المناک ٹریفک حادثہ،4 فلسطینی جاں بحق

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی عید کیسے گذرتی ہے؟

قابض دشمن کی جیلوں میں قیدی فلسطینی عیدالاضحی کے موقع پر ایک خاص ماحول بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اور اہل خانہ کے لیے پرانی یادیں ان پر قابض رہتی ہیں۔

حماس کی طرف سے فلسطینی و عرب عوام اور ملت اسلامیہ کو عید مبارک

حماس نے عیدالاضحی کے موقع پر فلسطینی عوام ، عربوں اور ملت اسلامیہ کو مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر حماس نے ان فلسطینیوں اور دنیا بھر مسلاموں کو بطور خاص سلام پیش کیا ہے جنہوں نے امسال فریضہ حج کی ادائیگی کی ۔

اسرائیلی صدر اور وزیراعظم کا عباس کو فون کیا، عید الاضحی کی مبارکباد

اسرائیلی ریاست نے کل جمعہ کو اعلان کیا کہ صدر یتزاک ہرزوگ اور وزیر اعظم یائر لپیڈ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو ٹیلی فون کیا اور انہیں عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد دی۔

ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز ادا کی

اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عاید پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔