جمعه 15/نوامبر/2024

عوامی محاذ

اسماعیل ھنیہ کے مشن کی تکمیل کے لیے حماس اور عوامی محاذ میں اتفاق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور پاپولر فرنٹ برائے آزادی فلسطین کی قیادت کے نے جمعرات کو "شہید اسماعیل ھنیہ اور فلسطینی عوام کے تمام شہداء کے مشن کے ساتھ وفاداری کے لیے تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت" پر اتفاق کیا۔

بیت المقدس میں فدائی حملے میں دو اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں کی اولڈ میونسپلٹی کے قریب دو اسرائیلی پولیس اہلکار فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔ جواب میں حملہ کرنے والے کو بھی مار دیا گیا۔

’مزاحمتی قیادت کو نقصان پہنچا تو نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا‘

فلسطین پاپولر فرنٹ فارلبریشن نے اسرائیلی ریاست کوخبردار کیا ہے کہ قابض ریاست کی طرف سے فلسطینی مزاحمتی قیادت کو نقصان پہنچایا گیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔

’فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کو’بے گناہی کا سرٹیکفیٹ‘ دینے سے باز رہے‘

فلسطین کی بڑی سیاسی جماعت عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے 26 فروری کو اردن کے علاقے عقبہ کےمقام پر اسرائیل ۔ فلسطین اجلاس پرکڑی تنقید کی ہے۔

الشیخ جراح میں اسرائیلی کارروائی منظم دہشت گردی ہے:عوامی محاذ

پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے رکن ماہر مزاہر نے کہا ہے کہ الشیخ جراح محلے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اسرائیلی غاصب حکومت کی طرف سے منظم جرائم اور دہشت گردی ہے۔

حماس اور عوامی محاذ کی قیادت کی بیروت میں ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے رہ نماؤں نے کل جمعہ کے روز الیاس بیروت کیمپ میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات عوامی محاذ کے ریجینل ہیڈ کواٹر میں ہوئی جس میں حماس کے لبنان میں مندوب علی برکہ اور دیگر رہ نماؤں نے شرکت کی۔

عوامی محاذ کا اوسلو معاہدے سمیت تمام سمجھوتے ختم کرنے کا مطالبہ

عوام محاذ برائے آزادی فلسطین کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی سے پرزور مطالبہ کیاگیا ہے کہ وہ سنہ 1993ء میں طے پائے 'اوسلو' معاہدے سمیت صہیونی ریاست کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدے منسوخ کرے۔

ایرانی سائنسدان فخری زادہ کا قتل جنگی جرم ہے: عوامی محاذ

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیر جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فخری زادہ کا قاتل ایک بین الاقوامی جنگی جرم ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 20 فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال کر دی

عوامی محاذ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل جماعت کے 20 ارکان صہیونی ریاست کے مظالم کےخلاف بہ طور احتجاج عن قریب اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔

عوامی محاذ کے 19 اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کیلیے تیار

عوامی محاذ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل جماعت کے 19 ارکان صہیونی ریاست کے مظالم کےخلاف بہ طور احتجاج عن قریب اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔