اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ شہیداتوار-29-اگست-2021اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 12 سالہ فلسطینی نو عمر اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا۔