
اسماعیل ھنیہ کی علی لاری جانی اور علی اکبر ولایتی کی ٹیلیفون پرعیادت
پیر-6-اپریل-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاری جانی اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی کو الگ الگ ٹیلیفون کرکے ان کی عیادت کی۔