تُرک وزیراعظم علی یلدرم کی اسماعیل ھنیہ کو مبارک بادجمعرات-1-جون-2017ترکی کے وزیراعظم علی یلدرم نے اسماعیل ھنیہ کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کا قاید منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔