زخمی فلسطینی کا عدم موجودگی میں اسرائیلی عدالت میں ٹرائل
بدھ-13-جون-2018
اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی فلسطین کے عفولہ شہر میں ایک یہودی خاتون پر چاقو حملے کے جواب میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوان کا اس کی عدم موجودگی میں ٹرائل شروع کیا جا رہا ہے۔