چهارشنبه 30/آوریل/2025

عزت الرشق

فوجی کاروائی اسرائیلی قیدیوں کی زندہ واپسی کے بجائے ان کے تابوت واپس کرے گی:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ پر جارحیت دوبارہ شروع کرنے کا مطلب اسرائیلی قیدیوں کی قربانی دینا ہو گا، جنہیں وہ اس وقت تک بازیاب نہیں کرے گی جب تک کہ جنگ بند نہیں ہو جاتی۔ حماس کے […]

غزہ کراسنگ کو بند کرنا قابض اسرائیل کا انسانی اقدار سے انحراف ہے:الرشق

عزت الرشق

غزہ کی بجلی منقطع کرنا ہمارے عوام کےخلاف اوچھا ہتھکنڈا ہے:الرشق

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی کو فراہم کردہ بجلی بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس مجرمانہ اقدام کو فلسطینی عوام اور ان کی مزاحمت پر "سستی اور ناقابل قبول” بلیک میلنگ کی پالیسی کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی ایک […]

ٹرمپ کے بیانات گہری جہالت کی عکاسی کرتے ہیں، نقل مکانی کے منصوبے ناکام بنا دیں گے

مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے "غزہ پر کنٹرول” کے حوالے سے بیانات فلسطین اور خطے کے بارے میں الجھن پیدا کرنے اور گہری جہالت کی عکاسی کرتے ہیں۔ الرشق نے ایک پریس بیان میں اس بات پر زور […]

ہمارے عوام کی کی شمالی غزہ کی طرف واپسی ایک عظیم تاریخی فتح ہے:عزت الرشق

مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہمارے لوگوں کی جنوب سے شمال کی طرف واپسی دنیا کا سب سے اہم واقعہ اور ایک عظیم تاریخی فتح ہے۔ الراشق نے ایک پریس بیان میں مزید کہا کہ آج غزہ کی پٹی […]

شامی عوام کو ان کی فتح اور آزادی کے حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں:عزت الرشق

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے "عظیم شامی عوام کو ان کی فتح اور آزادی کے حصول کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شامی عوام نے جس کے لیے سب سے زیادہ خون بہایا، ہر قسم کے ظلم و […]

غزہ میں نسل کشی کے جنگی جرائم میں امریکہ برابر کا مجرم ہے:الرشق

اسرائیلی جنگی جرائم

’عالمی انصاف ہمارے ساتھ ہے ،صہیونی ریاست کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنا ضروری‘

عالمی فوج داری عدالت

جارحیت کے خاتمے کے لیے ہر تجویز کو مثبت انداز میں دیکھتے ہیں:الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ چند دنوں کی جنگ بندی کی تجاویز صرف آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ حماس غزہ میں جاری صہیونی فوج کی جارحیت کا مستقل خاتمہ چاہتی ہے۔ ایسی جنگ بندی جس میں انخلاء یا بے گھر افراد کی واپسی شامل نہیں قابل قبول نہیں ہوگی۔

سموٹریچ کا یہودی توسیع پسندی پر اکسانا عالمی قراردادوں کا مذاق ہے

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ مجرم اسرائیلی وزیرخزانہ ’بیزلیل سموٹریچ‘ اپنے اشتعال انگیز بیانات کی تجدید کرتے ہوئے آباد کاری کو وسعت دینے، ہماری مقبوضہ زمینوں کے الحاق اور ہماری عوام کو بے گھر کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ وہ غزہ کی پٹی میں جاری نسل کشی کی جنگ جار رکھنے اور فلسطینی سرزمین کے خلاف فاشسٹ قابض حکومت کی جارحانہ پالیسی کی توسیع پر زور دے کر بین الااقوامین قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کررہا ہے۔