عالمی برادری فلسطین پر غاصبانہ اسرائیلی تسلط ختم کرائے،عرب پارلیمنٹ
منگل-16-مئی-2023
نکبہ کی 75ویں برسی کے موقع پر عرب پارلیمنٹ نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی عوام کی حمایت اور نصرت کا اعادہ کیا ہے۔
منگل-16-مئی-2023
نکبہ کی 75ویں برسی کے موقع پر عرب پارلیمنٹ نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی عوام کی حمایت اور نصرت کا اعادہ کیا ہے۔
ہفتہ-22-اکتوبر-2022
عرب پارلیمنٹ نےکہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس پر اسرائیلی قوج کا محاصرہ تمام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عرب پارلیمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ 10 دن سے زائد عرصے سے جاری محاصرے کو ختم کرنے کے لیے مداخلت کرے۔
پیر-30-مئی-2022
عرب پارلیمنٹ نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے دہشت گردوں اور اسرائیلی پارلیمان 'کنیسٹ' کے ممبران کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کے اجازت دینے کی شدید مذمت کی۔
جمعرات-24-فروری-2022
کل بدھ کو عرب پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے لیے ایک متفقہ قرارداد منظور کی ہے جس میں فلسطینی اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تحریک آزادی فلسطین کے سپاہی قرار دیا ہے۔ عرب پارلیمنٹ نے عالمی برادری سے فوری اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے مسئلے اور ان کے حقوق پر بات کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرے۔
اتوار-17-اکتوبر-2021
ہفتے کے روز عرب پارلیمنٹ نے فلسطینی کازکے لیے اپنی مضبوط اور مستقل حمایت جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ کیا ہے۔ عرب پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ مرکزی اور کلیدی قضیہ ہے جس کی حمایت جاری جاری رکھی جائے گی۔
بدھ-28-اپریل-2021
عرب پارلیمانی یونین نے مقبوضہ بیت المقدس میں قا بض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے ذریعہ اہالیان القدس کے خلاف شروع کیے گئے حملوں ، نسلی صفائی کے منصوبوں اور جبرو تشدد کے دیگر ہتھکنڈوں پر مسلسل عمل درآمد اور القدس کے شہریوں کو ان کے گھروں اور محلوں سے نقل مکانی پرمجبور کرنے کی مذمت کی ہے۔
جمعہ-31-مئی-2019
افریقی ملک مراکش کے دارالحکومت رباط میں عرب پارلیمنٹ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر مقامی شہریوں اور فلسطینی تارکین وطن نے امریکا کے 'صدی کی ڈیل' کے منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔
بدھ-3-اکتوبر-2018
عرب پارلیمنٹ نے فلسطینی قوم کی جانب سے اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کے ظالمانہ قانون کے خلاف ہڑتال کی حمایت کی ہے
اتوار-22-جولائی-2018
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے عرب پارلیمنٹ کےاجلاس میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
منگل-25-اپریل-2017
عرب ممالک کی نمائندہ پارلیمان نے اسرائیلی زندانوں میں اپنے حقوق کے لیے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔