کویت نے ایک بار پھر اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کو مسترد کردیا
جمعہ-22-ستمبر-2023
ایک بار پھر کویت فلسطینیوں کے حق میں مستند عرب موقف اختیار کرتے ہوئے فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کی ہے۔
جمعہ-22-ستمبر-2023
ایک بار پھر کویت فلسطینیوں کے حق میں مستند عرب موقف اختیار کرتے ہوئے فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کی ہے۔
پیر-5-دسمبر-2022
اسرائیلی ریاست کے صدراسحاق ہرزوگ کل اتوار کی صبح بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے، جو کہ کسی اسرائیلی سربراہ مملکت کا کسی خلیجی ریاست کا اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہے۔
پیر-5-دسمبر-2022
اسلامی جہاد کے ترجمان طارق سیلمی نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر کا بحرینی دارالحکومت کا دورہ فلسطینی عوام کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔
جمعہ-28-اکتوبر-2022
جمعرات کو عبرانی میڈیا نے کہا ہے قابض فوج اور بحرین، متحدہ عرب امارات اور امریکا کی فوجوں کے چھاتہ بردار یونٹوں کے فوجیوں نے بدھ کو بحرین میں مشترکہ لینڈنگ آپریشن میں حصہ لیا۔
جمعہ-28-اکتوبر-2022
کویتی رکان پارلیمنٹ کی ایک بڑی تعداد نے "اسرائیل" اور اس کی تنظیموں کے ساتھ معمول کے تعلقات استور کرنے پر پابندی کے قانون کی تجویز پیش کی اور مطالبہ کیا کہ اسے ان کے ملک کی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے۔
اتوار-9-اکتوبر-2022
فلسطینی مہم برائے اکیڈمک اینڈ کلچرل بائیکاٹ آف اسرائیل (PACBI) نے حیفا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں عرب خطے کے فلم سازوں کی شرکت کی مذمت کی ہے۔
جمعہ-9-ستمبر-2022
عبرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ قابض اسرائیلی انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے فائرنگ کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کے معاملے میں امریکا زیادہ دباؤ نہیں ڈالے گا۔ یہ وہ طریقہ ہے جس کے نتیجے میں امریکی شہریت رکھنے والی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت واقع ہوئی تھی۔
منگل-15-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے عرب ممالک میں اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنے پر حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ حماس نے عرب ممالک کی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے پراپنے حکمرانوں کے خلاف آواز بلند کریں اور ان پریہ واضح کردیں کہ عرب ملکوں کی عوام اسرائیل کے ساتھ دوستی کی قطعی حامی نہیں ہے۔