جمعه 15/نوامبر/2024

عرب ارکان کنیسٹ

عرب ارکان کنیسٹ کے سفارتی پاسپورٹس منسوخ کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی حکومت کے وزراء نے مقبوضہ فلسطین کے عرب ارکان کنیسٹ کے خلاف ایک نئی اشتعال انگیز مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت عرب ارکان کنیسٹ کے سفارتی پاسپورٹس منسوخ کرنے اور ان کے بیرون ملک دوروں کی راہ روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہودی قومیت کا معاملہ ’یو این‘ میں اٹھانے پر کنیسٹ’عرب ارکان‘ پر برہم

اسرائیلی پارلیمنٹ [کنیسٹ] نے پارلیمنٹ کے عرب ارکان کی جانب سے یہودی قومیت کے متنازع قانون کو اقوام متحدہ کے فورم پر اٹھانے پر سخت برہمی اور غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔

عرب ارکان کے خلاف انتقامی قانون منظور کرنے کی صہیونی کوشش

اسرائیل کی عرب کمیونٹی سے منتخب ارکان پارلیمان کے خلاف صہیونی انتہا پسند سیاست دان متحد ہوگئے ہیں۔

عرب ارکان کنیسٹ کو پھنسانے کے لیے نیا صہیونی قانونی شکنجہ تیار

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی پارلیمنٹ میں ایک نیا مسودہ قانون لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اس قانون کا خاص طورپر ہدف اسرائیلی پارلیمنٹ کے عرب کمیونٹی کے نمائندہ ارکان ہوں گے۔

کنیسٹ کے عرب رکن صہیونی بائیکاٹ تحریک میں پیش پیش

اسرائیل پارلیمنٹ کے عرب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے رکن باسل عطاس نے عالمی سطح پر اسرائیلی بائیکاٹ اور صہیونی ریاست پر پابندیوں کے مطالبے کی تحریک میں شمولیت پر انتہا پسند یہودی حلقے غصے میں پاگل ہو گئے ہیں۔

نسل پرست صہیونی ریاست کے 72 نسل پرستانہ کالے قانون!

صہیونی ریاست اور نسل پرستی دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ جہاں نسل پرستی ہو گی وہاں یقینا صہیونی ریاست کے مظالم پر بات ہو گی اور جہاں صہیونی ریاست کا تذکرہ ہو گا وہاں نسل پرستی کا موضوع زیربحث آئے گا۔

اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب ارکان کےخلاف انتقامی کارروائیوں کی راہ ہموار

اسرائیلی اخبارات کے مطابق پارلیمنٹ [کنیسٹ] نے عرب کمیونٹی کے منتخب ارکان کے خلاف انتقامی کارروائیوں کو آگے بڑھانے کے لیے متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے جس کےبعد کسی بھی عرب رکن کنیسٹ کے خلاف نام نہاد الزامات کے تحت قانون کارروائی کرتے ہوئے اسے کنیسٹ کی رکنیت سے بے محروم کیا جاسکے گا۔

اسرائیل: عرب ارکان کنیسٹ کو پارلیمنٹ سے بیدخلی کا قانون زیربحث

اسرائیلی پارلیمنٹ کی آئین ساز کمیٹی نے ایک نئے مسودہ قانون پر بحث شروع کی ہے جس کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ کے عرب ارکان کو ایوان سے بے دخل کرنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔

مسجداقصیٰ:نمازیوں پرتشدد صہیونی مذہبی اشتعال انگیزی ہے:عرب ارکان کنیسٹ

قبلہ اول میں موجود نمازیوں ، روزہ داروں اوراعتکاف بیٹھے فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشدد کی فلسطین بھر میں مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘، اسلامی جہاد، فلسطینی محکمہ اوقاف، قبلہ اول کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری، فلسطینی سپریم علماء کونسل اور دیگر مذہبی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے قبلہ اول پر صہیونی یلغار کی مذمت کے بعد اسرائیلی پارلیمنٹ کے عرب ارکان کے اتحاد نے بھی قبلہ اول پر یہودی پولیس گردی کی شدید مذمت کی ہے۔