اسرائیلِ: دوبارہ احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
پیر-28-اگست-2023
اسرائیل میں عدالتی ترامیم کے خلاف رات کے وقت مظاہرے جاری رہے۔ اسرائیل میں ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔
پیر-28-اگست-2023
اسرائیل میں عدالتی ترامیم کے خلاف رات کے وقت مظاہرے جاری رہے۔ اسرائیل میں ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔
اتوار-23-جولائی-2023
اسرائیل میں عدالتی ترامیم کے خلاف رات کے وقت مظاہرے جاری رہے۔ اسرائیل میں تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔
اتوار-25-جون-2023
ہزاروں اسرائیلیوں نے ہفتے کو تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل پچسیوں ہفتے میں نام نہاد عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
اتوار-16-اپریل-2023
ہزاروں اسرائیلیوں نے کل ہفتے کو تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل پندرہویں ہفتےحکومت کی طرف سے متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
اتوار-26-مارچ-2023
ہزاروں اسرائیلیوں نے ہفتے کو تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل بارہویں ہفتےحکومت کی طرف سے متنازع عدالتی اصلاحات کے مظاہرہ کیا۔
پیر-13-فروری-2017
اسرائیل کی ایک عدالت کی جانب سے فلسطینی قیدی کی مدت حراست میں اضافہ کیے جانے پر انسانی حقوق کے حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے صہیونی عدالت کے فیصلے کو عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔